تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبْڑُو" کے متعقلہ نتائج

لَبْڑُو

بیہودہ گو، جُھوٹا

لَبْڑو

بیہودہ گو ، جھوٹا ، گپّی.

لَبْڑا

وہ شخص جو بائیں ہاتھ سے کام کرے، وہ شخص جو کھانے پینے کی چیزوں کا حریص ہو، جھوٹا

لِبْڑی

(جوتا سازی) ایک قسم کا گھٹیا چہل، گھٹیا قسم کی پھڈّی جوتی، جس میں گھر نہ ہو

لَبَڑ

جھوٹا، بیہودہ بکواس کرنے والا، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

لَبُو

ٹھیک.

لَہْڑُو

ایک کُھلی گاڑی جس میں صرف ایک آدمی بیٹھ سکتا ہے ، ایک طرح کا چھکڑا ، رہڑو.

لبھیڑا

۔(ھ) مذکر۔ بسوڑا۔

لَباڑی

۱. رک : لباڑیا

لَباڑْیا

جھوٹا، گپّی، لپاٹی

لبڑ ہتھا

بائیں ہاتھ سے کام کرنے والا

لَبَڑ چَٹائی

خوشامدی، للو پتو

لبڑ خندی

جھوٹی یا بیہودہ عورت

لَبَڑ خَنْدَہ

بے ہودہ، جھوٹا

لَبَڑ سَبَڑ

پھوہڑ پن سے ، بد سلیقکی کے ساتھ ، بلا غور و خوض.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبْڑُو کے معانیدیکھیے

لَبْڑُو

lab.Duu•लब्ड़ू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَبْڑُو کے اردو معانی

صفت

  • بیہودہ گو، جُھوٹا

Urdu meaning of lab.Duu

  • Roman
  • Urdu

  • behuudaago, jhuu.oTaa

English meaning of lab.Duu

Adjective

  • talkative, false

लब्ड़ू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यर्थ बात करने वाला, झूठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبْڑُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبْڑُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone