تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکْڑی" کے متعقلہ نتائج

لَکْڑی

سخت دل ، کٹھور ، سخت ، کرخت ، نہایت سوکھا ہوا ، اینٹھا ہوا ، کھنگڑ ؛ نہایت دُبلا ، کان٘ٹا.

لَکْڑی چَلْنا

لاٹھیوں سے مار پیٹ ہونا.

لَکْڑی دینا

(ہندو) رشتہ داروں کا مُردے کی چتا میں ایک ایک لکڑی رکھنا، مُردے کو جلانا، کِریا کرم کرنا

لَکْڑی ڈالْنا

سزا کے طور پر گردن میں لکڑی باندھ دینا تاکہ ہلنے جُلنے میں دشواری ہو.

لَکْڑی مارنا

رک : ڈنڈی مارنا ، کمی کرنا ، حق تلفی کرنا.

لَکْڑی کھانا

۔ لاٹھیوں سے مار کھانا۔ لاٹھی سے پٹنا۔

لَکْڑی کھیلْنا

پَٹا بازی کرنا ، پَٹا کھیلنا.

لَکْڑی باز

لاٹھی چلانے والا، لاٹھی چلانے کے فن کا واقف

لَکْڑی کی شام

کسی دھات کی موٹھ جو دستی جریب پر چڑھائی جاتی ہے.

لَکْڑی پَکْڑانا

سہارا دینا ، مدد دینا.

لَکْڑی کے بال

لکڑی کے بال ان باریک دھجّیوں کو کہتے ہیں جو ناقص اور ردّی لکڑی کے ٹکڑوں کو ایک خاص قسم کی مشین کے رندے سے تراش کر بنائے جاتے ہیں ، ان کی باریکی کے مدارج مختلف اور ہلکے ، صاف اور لچک دار ہوتے ہیں.

لَکْڑی کا جَوہَر

وہ لکیریں جو اچھی لکڑی میں نمایاں ہوتی ہیں.

لَکْڑی لِیے پِھرنا

دشمن ہونا ، مارنے کو پھرنا ، مخالف ہونا ، نقصان پہنچانا.

لَکْڑی کی گِرَہ

رک : لکڑی کی گان٘ٹھ.

لَکْڑی کی ٹال

رک : ٹال.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکْڑی کے معانیدیکھیے

لَکْڑی

lak.Dii•लकड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لَکْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درختوں کے سوکھے تنے اور ٹہنیاں جو جلانے یا چیزیں بنانے کے کام آتی ہیں ، ہیزم ، کاٹھ ، چوب.
  • سخت دل ، کٹھور ، سخت ، کرخت ، نہایت سوکھا ہوا ، اینٹھا ہوا ، کھنگڑ ؛ نہایت دُبلا ، کان٘ٹا.
  • عصا ، لاٹھی ، سون٘ٹی ، چھڑی.
  • بانا ، پَٹا ، پھکیتی ، چوب بازی ، بنوٹ ، گتکا ، پھری.
  • گیڑی ؛ (مجازاً) سہارا ، مدد ، آسرا ؛ ڈانڈ ، گوکا.
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ہیزم۔ کاٹھ۔ چوب۔ چھیلنا۔ کاٹنا۔ کے ساتھ) ۲۔چھڑی۔ ہاتھ میں رکھنے کی لکڑی۔ لاٹھی۔ سونٹا۔ (مارنا کےساتھ) ۳۔ (مجازاب) سہارا۔ مدد۔ آسرا۔ ۴۔پٹا۔ چوب بازی۔ ۵۔(کنایۃً) سخت۔ کڑا۔ ہاتھ پاؤں لکڑی ہوگئے۔

شعر

Urdu meaning of lak.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • daraKhto.n ke suukhe tane aur Tahniyaa.n jo jalaane ya chiize.n banaane ke kaam aatii hai.n, haizum, kaaTh, chaub
  • saKht dil, kaThor, saKht, karKhat, nihaayat suukhaa hu.a, i.inThaa hu.a, khanga.D ; nihaayat dublaa, kaanTaa
  • asa, laaThii, sonTii, chha.Dii
  • baanaa, paTTa, fikkiitii, chaub baazii, banoT, gitika, phrii
  • gii.Dii ; (majaazan) sahaara, madad, aasraa ; DaanD, goka
  • ۔ (ha) muannas। १।haizum। kaaTh। chaub। chhiilnaa। kaaTnaa। ke saath) २।chha.Dii। haath me.n rakhne kii lakk.Dii। laaThii। sonTaa। (maarana kesaath) ३। (majaaz ab) sahaara। madad। aasraa। ४।paTTa। chaub baazii। ५।(kanaa.en) saKht। ka.Daa। haath paanv hoge।

English meaning of lak.Dii

Noun, Feminine

Adjective

  • stiff, lean

लकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त का वह काटा और सुखाया हुआ रूप जो प्रायःचूल्हे आदि में जलाने के काम आता है। इंधन।
  • वृक्षों, झाड़ियों आदि के तनों और डालियों का वह कड़ा और ठोस अंश जो छाल के नीचे रहता है, और काट लिये जाने पर प्रायः जलाने तथा इमारतें बनाने के काम आता है। काठ। काष्ठ।
  • पेड़ या वृक्ष की सूखी शाखा; काटकर सुखाया गया पेड़ या उसका हिस्सा; काठ; काष्ठ
  • लाठी या छड़ी
  • ईंधन।

لَکْڑی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone