تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِپْڑی" کے متعقلہ نتائج

لِپْڑی

دباغت، کھال کو کمانے سے قبل خشک کرنے کے لیے نمک وغیرہ لگانے کا عمل، لپٹی کرنا

لپڑی

میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی

لپڑی باندھنا

پلٹس باندھنا، ضماد کرنا

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لَپَّڑ

گھمال میل کی آواز ؛ ترکیب میں مستمعل.

لِبْڑی

(جوتا سازی) ایک قسم کا گھٹیا چہل، گھٹیا قسم کی پھڈّی جوتی، جس میں گھر نہ ہو

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَکْڑی

سخت دل ، کٹھور ، سخت ، کرخت ، نہایت سوکھا ہوا ، اینٹھا ہوا ، کھنگڑ ؛ نہایت دُبلا ، کان٘ٹا.

لَپْکی

کچّی سلائی، ٹانکا، سیون، شلنگا

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

لَسْڑی

رسّی .

لِپّی

رسم الخط.

لَپْسی

لپٹی

لُپْکی

خوف، دہشت، ڈر کر چھپ جانا

لَپی

قبل مسیح کا ایک قدیم طرزِ تحریر (رسم الخط)

اردو، انگلش اور ہندی میں لِپْڑی کے معانیدیکھیے

لِپْڑی

lip.Dii•लिपड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: دباغت

  • Roman
  • Urdu

لِپْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دباغت، کھال کو کمانے سے قبل خشک کرنے کے لیے نمک وغیرہ لگانے کا عمل، لپٹی کرنا
  • کپڑا، بستر
  • پھٹی پرانی پگڑی یا ٹوپی، پھٹا پُرانا صافا

Urdu meaning of lip.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • dabbaaGat, khaal ko kamaane se qabal Khushak karne ke li.e namak vaGaira lagaane ka amal, lipTii karnaa
  • kap.Daa, bistar
  • phaTii puraanii pag.Dii ya Topii, phaTaa puraanaa saaphaa

English meaning of lip.Dii

Noun, Feminine

  • a worn out turban
  • a fabric, bedding

लिपड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फटी पुरानी पगड़ी या टोपी
  • खाल को कमाने से पूर्व उसे सुखाने के लिए नमक इत्यादि लगाने का काम, लिपटी करना
  • कपड़ा, बिस्तर

لِپْڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِپْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِپْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone