تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُبْدی" کے متعقلہ نتائج

لُبْدی

کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لُبْدی کے معانیدیکھیے

لُبْدی

lubdiiलुब्दी

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لُبْدی کے اردو معانی

اسم

  • کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں
  • (ھ) مونث۔ (لکھنؤ) پکے ہوئے چاولوں میں شیشہ اور تج کوٹ چھان کر ملاتے اور گول گول بنالیتے ہیں، اِس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں، کُتّے کا گوٗ
  • مطلوب

Urdu meaning of lubdii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii giilii pisii hu.ii chiiz kii golii ya pesT vaGaira lagdii, rab.Dii, lep, jaiseh pakke hu.e chaavlo.n aur kuTe hu.e shiishe ka murkkab, jis se Dor par maanjhaa dete hai.n
  • (ha) muannas। (lakhanu.u) pakke hu.e chaavlo.n me.n shiisha aur taj koT chhaankar milaate aur gol gol banaa lete hain, is se Dor par maanjhaa dete hain, ka goॗ
  • matluub

English meaning of lubdii

Noun

  • paste, lump of wet pulp, a kind of cement applied for smoothing a surface

لُبْدی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُبْدی

کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُبْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُبْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone