تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَباڑی" کے متعقلہ نتائج

لَباڑی

۱. رک : لباڑیا

لَباڑ لَباڑی

۔ (ھ۔ بفتح اول) صفت۔ چھوٹا گپّی۔ بد دیانت۔

لَباڑْیا

جھوٹا، گپّی، لپاٹی

لِبْڑی

(جوتا سازی) ایک قسم کا گھٹیا چہل، گھٹیا قسم کی پھڈّی جوتی، جس میں گھر نہ ہو

لَباڑ

جھوٹا، بے ایمان، گپّی، بد دیانت

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لِباسی

لباس سے منسوب، لباس سے متعلق، بدلی ہوئی شکل و شباہت والا، دِکھاوے کا

لوہڑی

(پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوا جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنوری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے

لَبْڑا

وہ شخص جو بائیں ہاتھ سے کام کرے، وہ شخص جو کھانے پینے کی چیزوں کا حریص ہو، جھوٹا

لِہاڑی

किसी को बहुतों में उपहासास्पद सिद्ध करने के लिए किया जानेवाला मजाक

لاڑی

جنوبی سندھ کا باشندہ.

لَبْڑو

بیہودہ گو ، جھوٹا ، گپّی.

لَباڑن

لباڑ (رک) کی تانیث

لبھیڑا

۔(ھ) مذکر۔ بسوڑا۔

لَبْڑُو

بیہودہ گو، جُھوٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَباڑی کے معانیدیکھیے

لَباڑی

labaa.Dii•लबाड़ी

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: لَباڑْیا

  • Roman
  • Urdu

لَباڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. رک : لباڑیا
  • ۲. جھوٹ ، بد دیانتی

Urdu meaning of labaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha labaa.D ya
  • ۲. jhuuT, badadiyaantii

लबाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झूठा, गप्पी, लबाड़, झूठ, बेईमानी, व्यर्थ की कही जानेवाली झूठी बातें

لَباڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَباڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَباڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone