تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُبّی" کے متعقلہ نتائج

لُبّی

جس سے لعب نکلتا ہو ، لیس دار.

لَبی

گنے کا اُبلا ہوا رس یا شیرہ، جس سے گڑ شکر وغیرہ بناتے ہیں، راب

لَبیں

دونوں ہونٹ، جیسے لبیں بند ہونا

لَبیں لینا

ہونٹوں کے کناروں کے موچھوں کے بال تراشوانا یا منڈوانا

لَبیں باندْھنا

چُپ سادھنا ، خاموش ہونا.

لبیں بڑھ جانا

موچھیں بڑھ جانا ہونٹوں کے اوپر کے بالوں کا بڑا ہو جانا

لَبیں بَنْد ہونا

لب بند ہونا ، زیادہ شیرینی (مٹھاس) کی وجہ سے اوپر نیچے کے ہونٹوں کا آپس میں چپکنا.

لَبَّیک

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) تیری بارگاہ میں، ترے حضور حاضر ہوں، کھڑا ہوں، آپ نے پکارا تو میں آ گیا، پکارنے کا تعظیمی جواب آپ کی خدمت میں بار بار حاضر ہوں (مخدوم یا آقا کی خدمت میں) نہایت ادب سے اپنے کو پیش کرتا ہوں

لَبِیْد

چھوٹی گون جس پر اناج وغیرہ بھر کر ٹٹو پر لادتے ہیں

لبیل

جس کے ہونٹ ہوں

لَبیر

کپڑے وغیرہ میں پھٹنے کا نشان ، شگاف ، لمبی دھجّی ، لمبا چیتھڑا ، لبیر.

لَبِیق

बुद्धिमान्, अक्लमंद, प्रतिभावान्, | ज़हीन, वाचाल, लस्सान।।

لَبِیب

دانا، عقلمند مرد، سوجھ بوجھ والا، ذہین، سمجھدار

لَبِیبَہ

A wise woman.

لبیرے

لبیرا / لبیری (رک) کی جمع ؛ حسبِ ذیل ترکیبات میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُبّی کے معانیدیکھیے

لُبّی

lubbii•लुब्बी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لُبّی کے اردو معانی

صفت

  • جس سے لعب نکلتا ہو ، لیس دار.

Urdu meaning of lubbii

  • Roman
  • Urdu

  • jis sailaab nikaltaa ho, laisdaar

लुब्बी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिससे थूक निकलता हो, लेसदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُبّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُبّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone