زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’جوتا‘‘ سے متعلق الفاظ

’’جوتا‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

پَچی

(جوتا سازی) چوبی دستے کا ایک لمبا سُوا جو دیسی جوتی کی اڈّی کو سُدھ اور کھن٘چا رکھنے کو جوتی کی تیاری کے وقت اڈّی اور تلی کے درمیان بطور فرما پھن٘سا دیا جاتا ہے، تاڑی

پَلاسْنا

(جوتا سازی) جوتی کے تلے اور ایڑی کے کناروں کو تراش کر صحیح اوردرست کرنا، جوتی پر تیاری کا ہاتھ پھیرنا یا کور کسر نکالنا، ٹھپیانا، جوتا تراشنا.

پنجہ

(بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.

پَنّا

(کھٹومر اور اچار سازی) پکی املی یا امچور اور ہڑ کو بھگو کر نتھارا اور حسب صروت گرم مسالےملا کر خوش ذائقہ بنایا ہوا پانی، کھٹومر، جل زیرا

پَنّی

ایک قسم کی لمبی گھاس جو چھپروں پر ڈال دیتے ہیں ، چھپر کا پھون٘س ؛ پان کا پولا

تَن٘گ

عاجز ، مجبور ، پریشان-

جَمانا

برپا کرنا ، ترتیب دینا

چَسْنا

شگاف ہونا، شگافتہ ہونا، (جوتائی کی وجہ سے) پھٹنا

چوٹی

پہاڑ یا کسی عمارت وغیرہ کا سب سے اون٘چا حصہ

چَکْمَہ

(جوتا سازی) پیروں کی حفاظت کا چمڑے وغیرہ کا بنا ہوا پہناوا جو مختلف وضع کا بنایا جاتا ہے، جوتی، جوتا، موزہ

رُخانی

پٹاسی کی وضع کا اوزار جو موٹا ، نوکیلا ، اور ڈھال دار ہوتا ہے.

زُبان

قلم کی نوک

سانچہ

قالب، ڈھان٘چا، فرما

قَالِبْ

(آتش بازی) وہ سلائی جس پر کاغذ لپیٹ کر خول بنائے جاتے ہیں.

گَٹْھوانا

 

گھیر

(ملّاحی) جہاز یا کشتی کا سب سے نیچے کا گہرا اور پھیلا ہوا درجہ، تلیٹا

لِبْڑی

(جوتا سازی) ایک قسم کا گھٹیا چہل، گھٹیا قسم کی پھڈّی جوتی، جس میں گھر نہ ہو

نیگ

(ہنود) وہ پیسے جو بہن ، بھائی کے راکھی باندھنے پر لیتی ہے ۔

ٹَانْکا

سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسے کی ایک آن٘ٹ، پھیر

ٹاٹ بافی

ٹاٹ بننے کا کام، زر دوزی کا کام، زر دوزی کے کام کا جوتا

ڈَھیّا

(عور) ڈھیا دہلیز کے معنوں میں بولا جاتا ہے.

کَسون

(جوتا فروش)جوتا بیچنے والوں کی اصطلاح ہے، جس کے معنی کمی کے ہیں، تنگی

کھان٘پ

فاش، ٹکڑا، پھانک

یَک لَخْت

اچانک، دفعتاََ، یکبارگی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone