تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"league" کے متعقلہ نتائج
league کے لیے اردو الفاظ
league کے اردو معانی
اسم
- لیگ
- اتحاد
- انجمن
- جمعیت
- اپنے مشترکہ مفادات اور مقاصد کی ترقی کے لیے جماعتوں کا اتحاد جیسے فوجی یا دفاعی امداد کے لیے ملکوں کا اتحاد
- معاہدہ یا میثاق جس کے ذریعے جماعتیں متحد ہوں
- اتھیلیٹوں کی انجمن جو باہمی مفادات و مقابلہ کی وجہ سے متحد ہو
- متحدہ جماعت
- کوئی گروہ، طبقه یا زمرہ
- فاصلے یا مسافت کے پیمانوں میں سے کوئی ایک جو مختلف ممالک میں مختلف ہوتے ہیں
- لگ بھگ ڈیڑھ کوس
- برطانیہ کا زمینی لیگ تین باقاعدہ میلوں کا اور بحری لیگ تقریباً ساڑھے تین میل کا ہوتا ہے
- فرسنگ
فعل متعدی
- جمعیت کی صورت میں متحد کرنا
- اتحاد یا ائتلاف کرنا
- لیگ بنانا
- میل کرنا
- ملا لینا
- ملاد بینا
- اتفاق کرنا
league के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लीग
- इत्तिहाद
- अंजुमन
- जमईयत
- अपने मुशतर्का मुफ़ादात और मक़ासिद की तरक़्क़ी के लिए जमातों का इत्तिहाद जैसे फ़ौजी या दिफ़ाई इमदाद के लिए मुल्कों का इत्तिहाद
- मुआहिदा या मीसाक़ जिस के ज़रीये जमातें मुत्तहिद हूँ
- अथीलीटों की अंजुमन जो बाहमी मुफ़ादात-ओ-मुक़ाबला की वजह से मुत्तहिद हो
- मुत्तहदा जमात
- कोई गिरोह, तबके या ज़मुरा
- फ़ासले या मुसाफ़त के पैमानों में से कोई एक जो मुख़्तलिफ़ ममालिक में मुख़्तलिफ़ होते हैं
- लग भग डेढ़ कोस
- बर्तानिया का ज़मीनी लीग तीन बाक़ायदा मेलों का और बहरी लीग तक़रीबन साढे़ तीन मेल का होता है
- फ़र्संग
सकर्मक क्रिया
- जमईयत की सूरत में मुत्तहिद करना
- इत्तिहाद या आइतलाफ़ करना
- लीग बनाना
- मेल करना
- मिला लेना
- मिलाद बीना
- इत्तिफ़ाक़ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَگے
فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل
مُسْلِم لیگ
آزادی کی لڑائی میں ایک مختصر مسلم گروپ کے ذریعہ (غیر منقسم ہندوستان) کی ایک سیاسی جماعت جس کی بنیاد ۱۹۰۶ میں ڈھاکہ میں رکھی گئی۱۹۴۰ میں لاہور میں مسلم لیگ نے قیام پاکستان کی تجویز منظور کی اور قیام پاکستان میں اس کا اہم رول رہا ۱۹۴۷ میں برطانیہ حکومت سے آزادی کے اس محاذ نے پاکستان کو اپنا ملک تسلیم کیا
لَگی تو روزی، نَہِیں تو روزَہ
مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقہ کرلیا یعنی ملا تو کھا لیا نہیں تو روزہ سمجھو، کمال مفلسی کا کنایہ
لَگی ہوئی بات
۔(کنایۃً) منگنی۔ نسبت جو طے ہوگئی ہو۔ ہمارے یہاں اس کا تو بڑا جھگڑا ہوتاہے اور اکثر مہر کی وجہ سے لگی ہوئی باتیں چھوٗٹ جاتی ہیں۔
لَگے جانا
جماع کیے چلے جانا، پیچھے پیچھے چلا جانا، ساتھ نہ چھوڑنا، ہمراہ چلے جانا، پیچھے پڑجانا، پیچھا نہ چھوڑنا، چین نہ لینے دینا
لَگا جانا
پیچھا کیے جانا ، پیچھے پیچھے چلا جانا ، پیچھا لینا؛ سر ہوئے جانا ، پیچھے پڑے رہنا ، چمٹے جانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (league)
league
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔