تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگّی" کے متعقلہ نتائج

لَگّی

مچھلی پکڑنے کی لچکیلی چَھڑی، بنسی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگّی کے معانیدیکھیے

لَگّی

laggiiलग्गी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پیشہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَگّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مچھلی پکڑنے کی لچکیلی چَھڑی، بنسی
  • بانس کی لمبی چَھڑی جس میں لُوٹنے والے پتنگ اُلجھا لیا کرتے ہیں نیز چَھڑ
  • لمبا بانس نیز ناؤ کی بلّی جس سے ناؤ پانی میں ٹھیرا لیتے ہیں
  • ٹیڑھی لکڑ جسے لمبی لکڑ کے آگے باندھ کر میوہ توڑنے کا کام لیتے ہیں
  • وہ لمبی دھجّی جو پتنگ کے پنچھالے میں باندھ دیتے ہیں
  • (پیشہ بندھانی) داب کے سرے پر بھی کھڑی بلّی یا کھم جو داب کے دباؤ سے اوپر کے وزن کو اُبھار دے یا اُٹھا دے

شعر

Urdu meaning of laggii

  • Roman
  • Urdu

  • machhlii paka.Dne kii lachkiilii chha.Dii, bansii
  • baans kii lambii chha.Dii jis me.n luu.oTne vaale patang uljhaa liyaa karte hai.n niiz chhi.D
  • lambaa baans niiz naav kii billii jis se naav paanii me.n Thairaa lete hai.n
  • Te.Dhii lakka.D jise lambii lakka.D ke aage baandh kar meva to.Dne ka kaam lete hai.n
  • vo lambii dhajii jo patang ke punchhaa le me.n baandh dete hai.n
  • (peshaa bandhaanii) daab ke sire par bhii kha.Dii billii ya kham jo daab ke dabaa.o se u.upar ke vazan ko ubhaar de ya uThaa de

English meaning of laggii

Noun, Feminine

  • a fishing rod
  • gardener's crook used to pluck fruits from tall trees
  • a pole
  • rod

लग्गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपेक्षाकृत छोटे आकार का लग्गा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگّی

مچھلی پکڑنے کی لچکیلی چَھڑی، بنسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone