تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگائے" کے متعقلہ نتائج

لَگائے

to be attached, adhere, apply, belong, tend

لَگائے رَکْھنا

سینت رکھنا، بچا رکھنا، اٹھا رکھنا

کان لَگائے رَہْنا

سننے کے لئے متوجہّ ہونا ، مائل ہونا ، غور سے سننا ، سننے کی کوشش کرنا .

نَظَر لَگائے ہونا

گھات میں رہنا ، تاک میں ہونا ۔

ہاتھ لَگائے کَملائے

someone very delicate

ڈِڈِّیا لَگائے رَہْنا

اُمید رکھنا ؛ لالچ کرنا ، نیت خراب ہونا.

ہاتھ لَگائے کُمھلانا

نہایت نازک ہونا ، نہایت نازک بدن ہونا ، چھوئی موئی کی طرح نازک ہونا

آنکھیں لَگائے رَہنا

برابر دیکھتے رہنا

ہَلْدی لَگائے پِھرو گے

رک : ہلدی لگا کے بیٹھو گے ۔

ہاتھ لَگائے مَیلا ہو

کسی سفید اور آب دار چیز کی تعریف میں مستعمل ہے ، بہت صاف شفاف ہے ، بہت سفید ہے ، بہت گورا / گوری ہے

کَلیجے سے لَگائے رَہْنا

کلیجے سے لگائے رکھنا، اپنے پاس سے جدا نہ ہونے دینا

ہاتھ لَگائے مَیلا ہونا

نہایت اُجلا ہونا ، بہت سفید ہونا ، آبدار ہونا ، نہایت لطیف اور پاکیزہ ہونا نیز بہت گورا ہونا

چھاتی سے لَگائے رَہْنا

بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیار ومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا، آنکھوں کے سامنے رکھنا

آواز پَر کان لَگائے ہونا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر کان لَگائے رَہنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آئے لَگائے

ربردستی کا رسوخ جتانے والے، ایرے غیرے

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

کیا آگ لَگائے

کیا کرے (عورتیں بیزاری یا تحقیر سے کہتی ہیں).

گھات لَگائے بَیٹْھنا

کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھنا ، موقع تاکنا.

کان لَگائے بَیٹْھنا

سننے کے لئے متوجہّ ہونا ، مائل ہونا ، غور سے سننا ، سننے کی کوشش کرنا .

چِیتْھڑے لَگائے پِھرنا

be in rags, go about in tatters

مِٹّی کو ہاتھ لَگائے تو سونا ہو جائے

very lucky person

ہاتھ سے کُھلے تو دانْت کیوں لَگائے

آسانی سے کام بنے تو دشواری کیوں اختیار کرے

کیا کوئی آگ لَگائے

۔بالکل بیکار ہے کی جگہ۔ ؎

کیا کوئی آگ لَگائے

بالکل بیکار ہے ، بے مصرف ہے.

ساتھ لَگائے لِیے جانا

ہمراہ لے جانا.

گَلے سے لَگائے رَکْھنا

نہایت پیار اور محّبت کے سبب چھاتی سے چمٹائے رکھنا، اُلفت کے مارے جُدا نہ ہونے دینا.

آگ لَگائے تَماشا دیکھے

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی کے متعلق یہ ظاہر کرنا ہو کہ وہ فتنہ فساد برپا یا ایذا پہنچا کر اس تماشے کو دیکھتا ہے

کَلیجے سے لَگائے رَکْھنا

اپنے پاس سے جدا نہ ہونے دینا ، نہایت عزیز رکھنا .

چھاتی سے لَگائے پِھرنا

بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیار ومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا، آنکھوں کے سامنے رکھنا

آپ بُھولے اُسْتاد کو لَگائے

اپنی غلطی دوسروں کے سر تھوپنے کے موقع پر مستعمل

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے ، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا ؛ بے حیثیت کو یہ حوصلہ ہوگیا ہے

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

نَینا توہے پَٹَک دُوں دو ٹوک ٹوک ہو جائے، پَہلے مُنْہ لَگائے کے پِیچھے اَلَگ ہو جائے

اے آنکھوں تمھیں پھینک کر دو ٹکڑے کردوں کیونکہ تم پہلے تو عشق پیدا کرتی ہو پھر الگ ہو جاتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگائے کے معانیدیکھیے

لَگائے

lagaa.eलगाए

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَگائے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (سے) لے کر، لے کے

Urdu meaning of lagaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • (se) lekar, le ke

English meaning of lagaa.e

Noun, Feminine

  • to be attached, adhere, apply, belong, tend

लगाए के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रेम, संबंध, उदा०-तिन सौ क्यों कीजिए लगाय, सूर, अव्य० तक, पर्यंत
  • लगावट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگائے

to be attached, adhere, apply, belong, tend

لَگائے رَکْھنا

سینت رکھنا، بچا رکھنا، اٹھا رکھنا

کان لَگائے رَہْنا

سننے کے لئے متوجہّ ہونا ، مائل ہونا ، غور سے سننا ، سننے کی کوشش کرنا .

نَظَر لَگائے ہونا

گھات میں رہنا ، تاک میں ہونا ۔

ہاتھ لَگائے کَملائے

someone very delicate

ڈِڈِّیا لَگائے رَہْنا

اُمید رکھنا ؛ لالچ کرنا ، نیت خراب ہونا.

ہاتھ لَگائے کُمھلانا

نہایت نازک ہونا ، نہایت نازک بدن ہونا ، چھوئی موئی کی طرح نازک ہونا

آنکھیں لَگائے رَہنا

برابر دیکھتے رہنا

ہَلْدی لَگائے پِھرو گے

رک : ہلدی لگا کے بیٹھو گے ۔

ہاتھ لَگائے مَیلا ہو

کسی سفید اور آب دار چیز کی تعریف میں مستعمل ہے ، بہت صاف شفاف ہے ، بہت سفید ہے ، بہت گورا / گوری ہے

کَلیجے سے لَگائے رَہْنا

کلیجے سے لگائے رکھنا، اپنے پاس سے جدا نہ ہونے دینا

ہاتھ لَگائے مَیلا ہونا

نہایت اُجلا ہونا ، بہت سفید ہونا ، آبدار ہونا ، نہایت لطیف اور پاکیزہ ہونا نیز بہت گورا ہونا

چھاتی سے لَگائے رَہْنا

بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیار ومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا، آنکھوں کے سامنے رکھنا

آواز پَر کان لَگائے ہونا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آواز پَر کان لَگائے رَہنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

آئے لَگائے

ربردستی کا رسوخ جتانے والے، ایرے غیرے

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

کیا آگ لَگائے

کیا کرے (عورتیں بیزاری یا تحقیر سے کہتی ہیں).

گھات لَگائے بَیٹْھنا

کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھنا ، موقع تاکنا.

کان لَگائے بَیٹْھنا

سننے کے لئے متوجہّ ہونا ، مائل ہونا ، غور سے سننا ، سننے کی کوشش کرنا .

چِیتْھڑے لَگائے پِھرنا

be in rags, go about in tatters

مِٹّی کو ہاتھ لَگائے تو سونا ہو جائے

very lucky person

ہاتھ سے کُھلے تو دانْت کیوں لَگائے

آسانی سے کام بنے تو دشواری کیوں اختیار کرے

کیا کوئی آگ لَگائے

۔بالکل بیکار ہے کی جگہ۔ ؎

کیا کوئی آگ لَگائے

بالکل بیکار ہے ، بے مصرف ہے.

ساتھ لَگائے لِیے جانا

ہمراہ لے جانا.

گَلے سے لَگائے رَکْھنا

نہایت پیار اور محّبت کے سبب چھاتی سے چمٹائے رکھنا، اُلفت کے مارے جُدا نہ ہونے دینا.

آگ لَگائے تَماشا دیکھے

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی کے متعلق یہ ظاہر کرنا ہو کہ وہ فتنہ فساد برپا یا ایذا پہنچا کر اس تماشے کو دیکھتا ہے

کَلیجے سے لَگائے رَکْھنا

اپنے پاس سے جدا نہ ہونے دینا ، نہایت عزیز رکھنا .

چھاتی سے لَگائے پِھرنا

بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیار ومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا، آنکھوں کے سامنے رکھنا

آپ بُھولے اُسْتاد کو لَگائے

اپنی غلطی دوسروں کے سر تھوپنے کے موقع پر مستعمل

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے ، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا ؛ بے حیثیت کو یہ حوصلہ ہوگیا ہے

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

نَینا توہے پَٹَک دُوں دو ٹوک ٹوک ہو جائے، پَہلے مُنْہ لَگائے کے پِیچھے اَلَگ ہو جائے

اے آنکھوں تمھیں پھینک کر دو ٹکڑے کردوں کیونکہ تم پہلے تو عشق پیدا کرتی ہو پھر الگ ہو جاتی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone