تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگا دینا" کے متعقلہ نتائج

لَگا دینا

چغلی کھانا، ایسی بات کہنا جس سے دونوں میں فرق پڑ جائے، بہکا دینا، ورغلا دینا، اکسا دینا

ہَوا لَگا دینا

کسی علت یا بُرائی میں مبتلا کر دینا ، خراب کر دینا ۔

پَتَہ لَگا دینا

نشان بتا دینا ، خبر دیدنا ، خبر پہن٘چانا .

پِیچھے لَگا دینا

تنبیہ کرانا ، مسلط کرنا .

قَید لَگا دینا

مشروط کرنا ، محدود کرنا ، حد باندھنا ، لازم گرداننا ، پابندی عائد کر دینا.

ٹُکْڑے لَگا دینا

بات میں بات ملانا، لقمہ دینا، رک : ٹکڑا لگانا مع اسناد.

ٹِھکانے لَگا دینا

مناسب یا ٹھیک جگہ پر رکھ دینا ، صحیح مقام پر پہن٘چانا ، درست کردینا (عقل وغیرہ).

حُکْم لَگا دینا

۔پختہ رائے ظاہر کرنا۔ فیصلہ کرنا۔ ؎

سَسْتا لَگا دینا

سستا بیچنا

ڈھیر لَگا دینا

انبار لگانا ، ذخیرہ کرنا .

تُہْمَت لَگا دینا

الزام لگانا، عیب لگادینا، بہتان لگا دینا

پِیٹھ لَگا دینا

سہارا لینا ، آرام کے لیے کسی دیوار وغیرہ سے سہارا لینا.

پَیوَند لَگا دینا

شامل کر دینا ، ملا دینا.

مَقْطَع لَگا دینا

آخر کلام کے طور پر کسی بات کا اضافہ کرنا ۔

قُفُل لَگا دینا

(كنایۃً) مكان پر قبضہ كرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگا دینا کے معانیدیکھیے

لَگا دینا

lagaa denaa•लगा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَگا دینا کے اردو معانی

  • چغلی کھانا، ایسی بات کہنا جس سے دونوں میں فرق پڑ جائے، بہکا دینا، ورغلا دینا، اکسا دینا
  • گھات میں بٹھا دینا
  • (کسی عہدے پر) مقرر کر دینا
  • خرچ کر دینا
  • مار دینا
  • بازی پر رکھ دینا
  • تنور میں روٹیاں چپکا دینا
  • چسپاں کر دینا
  • شامل کر دینا

شعر

Urdu meaning of lagaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • chugulii khaanaa, a.isii baat kahnaa jis se dono.n me.n farq pa.D jaaye, bahkaa denaa, varaGlaa denaa, uksaa denaa
  • ghaat me.n biThaa denaa
  • (kisii ohde par) muqarrar kar denaa
  • Kharch kar denaa
  • maar denaa
  • baazii par rakh denaa
  • tanuur me.n roTiyaa.n chipkaa denaa
  • chaspaa.n kar denaa
  • shaamil kar denaa

English meaning of lagaa denaa

लगा देना के हिंदी अर्थ

  • चुग़ली खाना, ऐसी बात कहना जिससे दोनों में मतभेद या दूरी पड़ जाए, बहका देना, भड़का देना, उकसा देना
  • घात में बिठा देना
  • (किसी पद पर) लगा देना या बिठा देना
  • ख़र्च कर देना
  • मार देना
  • बाज़ी पर रख देना
  • तंदूर में रोटियाँ चिपका देना
  • चिपकाना
  • शामिल कर देना या मिला देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone