تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگُو" کے متعقلہ نتائج

لاگُو

وہ درندہ جس کو انسانی خون پینے کا چسکا پڑ گیا ہو، وہ جانور جو آزار پہنچانےکے لئے پیچھا کرے

لاگُو رَہْنا

نافذ رہنا .

لاگُو آنا

رک : لاگو ہونا .

لاگُو کَرْنا

جاری کرنا، نفاذ کرنا

لاگُو کِیا جانا

نافذ کیا جانا ، مسلَط کیا جانا .

قانُون لاگُو ہونا

قانون جاری ہونا ، قانون کا اطلاق ہونا ، قانون نافذ ہونا.

جان کا لاگُو ہونا

جان کے پیچھے پڑ جانا، جان کا دشمن ہوجانا

آبْرُو کا لاگُو ہونا

کسی کی تذلیل کے در پے ہونا

حُرْمَت کا لاگُو ہونا

آبرو لینے کی فکر میں رہنا

عِزَّت کا لاگُو ہونا

عزت کے پیچھے پڑنا، کسی کی آبرو مٹانے کا خواہاں ہونا

تَن لاگُو

جاں نثار ، وفادار ؛ دوسرے کی خاطر مصیبت و تکلیف برداشت کرنے والا ؛ محنتی ، چست چالاک ، تن دہ

پَچْھ لاگُو

رک : پِچھ لوگو

بُڈّھے کا کوئی لاگُو نہیں

بڑھاپے میں کوئی فریب نہیں آتا

قانُون لاگُو کَرنا

promulgate a law

جان کا لاگُو بَنْنا

رک : جان کا گاہک بننا.

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں

دوستی اور رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگُو کے معانیدیکھیے

لاگُو

laaguuलागू

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لاگُو کے اردو معانی

صفت

  • وہ درندہ جس کو انسانی خون پینے کا چسکا پڑ گیا ہو، وہ جانور جو آزار پہنچانےکے لئے پیچھا کرے
  • مارنے یا لوٹنے کے لیے پیچھا کرنے والا شخص
  • (کسی بات یا کام کے لیے) پیچھے پڑا ہوا، مصر، آمادہ
  • غرض سے ساتھ دینے والا، غرض مند
  • یار دوست، ساتھی، ہمدرد، پرسانِ حال
  • طرف دار، جانب دار
  • مشتاق، آرزو مند، خواہاں، چاہنے والا
  • محبوب، عاشق
  • کسی خاص مقام پر (چوٹ کرنے کی) تاک میں بیٹھنے والا

شعر

Urdu meaning of laaguu

  • Roman
  • Urdu

  • vo darindaa jis ko insaanii Khuun piine ka chaskaa pa.D gayaa ho, vo jaanvar jo aazaar pahunchaane ke li.e piichhaa kare
  • maarne ya lauTne ke li.e piichhaa karne vaala shaKhs
  • (kisii baat ya kaam ke li.e) piichhe pa.Daa hu.a, misr, aamaada
  • Garaz se saath dene vaala, Garazmand
  • yaar dost, saathii, hamadrad, pursaa.n-e-haal
  • tarafdaar, jaanibdaar
  • mushtaaq, aarzuumand, Khaahaan, chaahne vaala
  • mahbuub, aashiq
  • kisii Khaas muqaam par (choT karne kii) taak me.n baiThne vaala

English meaning of laaguu

Adjective

  • a pursuer, persecutor
  • attached (to)
  • adhering (to), clinging or sticking (to), following
  • desirous (of)
  • an adherent, a friend
  • a supporter, protector
  • a partizan
  • a follower, a wooer

लागू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो किसी प्रकार किसी के साथ लगा रहता हो, सम्बद्ध, जैसे बुरे दिनों में कोई लागू नहीं होता, सब जीते जी के लागू हैं
  • जो लग सकता हो या लगाया जा सकता हो, प्रयक्त होने के योग्य, चरितार्थ होनेवाला, जैसे-वही नियम यहाँ भी लागू होता है, (मराठी से गृहीत)
  • क्रियान्वित
  • प्रयुक्त या चरितार्थ होने वाला; लगने वाला

لاگُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاگُو

وہ درندہ جس کو انسانی خون پینے کا چسکا پڑ گیا ہو، وہ جانور جو آزار پہنچانےکے لئے پیچھا کرے

لاگُو رَہْنا

نافذ رہنا .

لاگُو آنا

رک : لاگو ہونا .

لاگُو کَرْنا

جاری کرنا، نفاذ کرنا

لاگُو کِیا جانا

نافذ کیا جانا ، مسلَط کیا جانا .

قانُون لاگُو ہونا

قانون جاری ہونا ، قانون کا اطلاق ہونا ، قانون نافذ ہونا.

جان کا لاگُو ہونا

جان کے پیچھے پڑ جانا، جان کا دشمن ہوجانا

آبْرُو کا لاگُو ہونا

کسی کی تذلیل کے در پے ہونا

حُرْمَت کا لاگُو ہونا

آبرو لینے کی فکر میں رہنا

عِزَّت کا لاگُو ہونا

عزت کے پیچھے پڑنا، کسی کی آبرو مٹانے کا خواہاں ہونا

تَن لاگُو

جاں نثار ، وفادار ؛ دوسرے کی خاطر مصیبت و تکلیف برداشت کرنے والا ؛ محنتی ، چست چالاک ، تن دہ

پَچْھ لاگُو

رک : پِچھ لوگو

بُڈّھے کا کوئی لاگُو نہیں

بڑھاپے میں کوئی فریب نہیں آتا

قانُون لاگُو کَرنا

promulgate a law

جان کا لاگُو بَنْنا

رک : جان کا گاہک بننا.

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں

دوستی اور رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone