تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لے کے" کے متعقلہ نتائج
- اردو
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں لے کے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
لے کے کے اردو معانی
- ۔ابتدا کرکے۔ ؎
Urdu meaning of le ke
- Roman
- Urdu
- ۔ibatidaa karke।
لے کے کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لے کے دِیا کَما کے کھایا اَیسی تَیسی جَگَت میں آیا
جو لے کے دے اور کما کے کھائے اس کا دنیا میں آنا فضول ہے ، بدمعاش اور نادہند لوگوں کے متعلق کہتے ہیں .
ہِچکِیاں لے کے رونا
رونے کی شدت ہونا ، ایسے رونا کہ ہچکی بندھ جائے اور سانس رک رک کر آنے لگے ؛ نہایت شدت اور تواتر سے رونا ۔
مَشْعَل لے کے ڈُھونْڈنا
چراغ لے کر ڈھونڈنا ، بہت تلاش کرنا ، ازحد جستجو کرنا ، انتہائی کوشش کرنا (بالعموم نایاب یا اعلیٰ چیز کے حصول کے لیے) ۔
سَمْجھو نَہ بُوجھو کُھون٘ٹا لے کے جُوجھو
ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو عقل نہیں رکھتا اور یوں ہی لڑتا ہے
مُنْہ لے کے رَہ گَیا
۔ دیکھو اپنا مُنھ۔ مُنھ مارا ہے۔ (عو) اس شخص کی نسبت کہتی ہیں جو اکثر لذیذ چیزوں کے کھانے سے انکار کرے۔
آئِینَہ لے کے مُنھ تو دیکھو
تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں
سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر
کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .
نَصِیب لے کے آنا
خوش قسمت ہونا ؛ پیدائش کے وقت سے اچھا یا ُبرا مقدر ساتھ لانا ، قسمت میں جو اﷲ نے لکھ دیا ہے وہ ساتھ لانا
رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے
غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.
چھاتی پر دَھر کے کوئی نہیں لے جاتا
قبر میں دولت کوئی ساتھ نہیں لے جاتا، مال و دولت ساتھ نہیں جاتے یہیں رہ جاتے ہیں
ما کے پیٹ سے لے کر کوئی نَہِیں آتا
سیکھا سکھایا کوئی پیدا نہیں ہوتا (کم شوق کی توجّہ، دلچسپی اور حوصلہ افزائی کے لیے کہا جاتا ہے).
میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے
(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے
ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا
تھوڑی سی پونجی پر نازاں ہونا ، عموماً اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی ناقص اپنے آپ کو کامل جانے ۔
نام لے کے
نام سے ، نام کی بدولت ؛ کسی بزرگ کے طفیل ؛ برکت کے لیے کسی بزرگ کا نام لے کر یا کسی کو اُستاد یا کامل مان کر
آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے
وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے
ماں کے پیٹ سے سیکھ لے کَر کوئی نَہِیں آتا
سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے
آئینہ لے کے منہ تو دیکھو
تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں
ما کے پیٹ سے لے کَرْ نِکَلْنا
سیکھا سکھایا پیدا ہونا، ساتھ لے کر پیدا ہونا، سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا جو محال امر ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ Hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ Tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ Nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahmaq
अहमक़
.اَحْمَق
foolish, stupid
[ Hamein ahmaq logon se bahs nahin karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yatiim
यतीम
.یَتیم
(Child) a fatherless child, an orphan
[ Shyam ne apni puri zindagi yatim bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ Aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqaddas
मुक़द्दस
.مُقَدَّس
holy (place or things etc.)
[ Hindu mazhab ke logon ke liye kashi ek muqaddas maqaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazgaarii
साज़गारी
.سازگاری
concord, peace
[ Halat ki sazgari ki vajah se vo zindagi mein kamyab hota chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tava.ngar
तवंगर
.تَوَن٘گَر
well-to-do, rich, wealthy
[ Tanvangar log muashare ki taraqqi mein madadgaar hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (لے کے)
لے کے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔