تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لے دے کے" کے متعقلہ نتائج

لے دے کے

اور تمام چیزوں کو چھوڑ کر یا تمام چیزوں میں سے .

لے دے کے یہ ہے

بہمہ حال یہی ہے اور کچھ نہیں

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے

غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.

دے لے کے

خیرات کر کے ، لے دے کے.

داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے

خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں

بازار اُس کا جو لے کے دے

ساکھ اس کی ہوتی ہے جو قرض ادا کرے، معاملے کا صاف اور کھرا ہو

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے

سب کام چھو ڑ کر یعنی خشوع خضوع کے ساتھ خدا کو یاد کرو تو نجات حاصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لے دے کے کے معانیدیکھیے

لے دے کے

le de keले दे के

  • Roman
  • Urdu

لے دے کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اور تمام چیزوں کو چھوڑ کر یا تمام چیزوں میں سے .
  • بچا کھچا ، باقی ساقی .
  • بڑی کوشش سے ، خدا خدا کر کے ، انجام کار ، آخر کار، بالآخر .
  • تمام ، سارا .
  • سب میں سے ، منجملہ .
  • شدّت کے ساتھ ، ٹوٹ کے (مین٘ھ کے لیے) .
  • فقط ، صرف ، محض .

Urdu meaning of le de ke

  • Roman
  • Urdu

  • aur tamaam chiizo.n ko chho.Dkar ya tamaam chiizo.n me.n se
  • bachaa khuchaa, baaqii saaqii
  • ba.Dii koshish se, Khudaa Khudaa kar ke, anjaam kaar, aaKhir kaar, bilaaKhir
  • tamaam, saaraa
  • sab me.n se, minjumla
  • shiddat ke saath, TuuT ke (miinaa ke li.e)
  • faqat, sirf, mahiz

English meaning of le de ke

Adverb

  • altogether
  • only, merely
  • with great difficulty, after making all efforts

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لے دے کے

اور تمام چیزوں کو چھوڑ کر یا تمام چیزوں میں سے .

لے دے کے یہ ہے

بہمہ حال یہی ہے اور کچھ نہیں

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے

غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.

دے لے کے

خیرات کر کے ، لے دے کے.

داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے

خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں

بازار اُس کا جو لے کے دے

ساکھ اس کی ہوتی ہے جو قرض ادا کرے، معاملے کا صاف اور کھرا ہو

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے

سب کام چھو ڑ کر یعنی خشوع خضوع کے ساتھ خدا کو یاد کرو تو نجات حاصل ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لے دے کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لے دے کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone