تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

لَوٹا دینا

۔(ھ) ۱۔واپس کرنا۔ پھیرنا۔ اس نے میرے آدمی کو لوٹا دیا۔ ۲۔اوپر تلے کرنا۔ نیچے کا اوپر اور اوپر کا نیچے کرنا۔

قَرْض لَوٹا دینا

قرض ادا کر دینا اُدھار چکانا ، قرض کے طور پر لی ہوئی چیز واپس کرنا.

لُٹا دینا

لٹا بیٹھنا، برباد کر دینا، مٹا دینا

لٹا دینا

فرش چارپائی وغیرہ پر چت پت یا کروٹ کے بال ڈال دینا

لوہا دینا

استری کرنا ، استری پھیرنا

لُوکا دینا

آگ لگانا ، دفع کرنا ، دور کرنا .

لَٹ دُھونا

۔بالوں کی لڑکو پانی سے صاف کرنا۔ ۲۔(عو) شادی اور جننے کی رسم۔ جس میں دودھ سے لٹ دھوئی جاتی ہے اور اس کا نیک حقداروں کو ملتا ہے۔

صَف لِٹا دینا

صفوں کو درہم برہم کر دینا

لَٹھ مار دینا

(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا

لَٹھ سا مار دینا

۔(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا۔

مُنْھ میں لُوکا دینا

۔مُنھ جھُلَسْنا۔ کوئی بے ہودہ بات زبان سے نکالنے پر سزا دینے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

لوتھ ڈال دینا

مار کر گرا دینا، مار کر ڈھیر کر دینا

مُنہ میں لُوکا دینا

رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔

لوکا لگا دینا

آگ لگا دینا، جلا دینا، جھلس دینا، پھونک دینا، بتی لگا دینا

موم سے لوہا جُھکا دینا

ناممکن کو ممکن بنا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوٹا دینا کے معانیدیکھیے

لَوٹا دینا

lauTaa denaa•लौटा देना

  • Roman
  • Urdu

لَوٹا دینا کے اردو معانی

  • ۔(ھ) ۱۔واپس کرنا۔ پھیرنا۔ اس نے میرے آدمی کو لوٹا دیا۔ ۲۔اوپر تلے کرنا۔ نیچے کا اوپر اور اوپر کا نیچے کرنا۔

Urdu meaning of lauTaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) १।vaapis karnaa। phernaa। is ne mere aadamii ko lauTaa diyaa। २।u.upar tale karnaa। niiche ka u.upar aur u.upar ka niiche karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone