تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

لُٹا دینا

لٹا بیٹھنا، برباد کر دینا، مٹا دینا

لٹا دینا

فرش چارپائی وغیرہ پر چت پت یا کروٹ کے بال ڈال دینا

صَف لِٹا دینا

صفوں کو درہم برہم کر دینا

لَوٹا دینا

۔(ھ) ۱۔واپس کرنا۔ پھیرنا۔ اس نے میرے آدمی کو لوٹا دیا۔ ۲۔اوپر تلے کرنا۔ نیچے کا اوپر اور اوپر کا نیچے کرنا۔

لَٹھ مار دینا

(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا

لَٹھ سا مار دینا

۔(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا۔

لا دینا

لگائی بجھائی کرنا.

لَٹ دُھونا

۔بالوں کی لڑکو پانی سے صاف کرنا۔ ۲۔(عو) شادی اور جننے کی رسم۔ جس میں دودھ سے لٹ دھوئی جاتی ہے اور اس کا نیک حقداروں کو ملتا ہے۔

لَگا دینا

چغلی کھانا، ایسی بات کہنا جس سے دونوں میں فرق پڑ جائے، بہکا دینا، ورغلا دینا، اکسا دینا

لَٹْکا دینا

پھانسی پر چڑھانا، لٹکانا.

لوہا دینا

استری کرنا ، استری پھیرنا

لَدا دینا

لدوا دینا، بار کرا دینا، اسباب رکھوانے میں مدد کرنا، چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھردینا

لکا دینا

چھپانا، مخفی کرنا، پوشیدہ کرنا

لیٹ کر دینا

کسی خبر کے پہنچنے یا آنے میں دیر ہو جانا

دَھنْیا لوٹ

کپڑے کی ایک قسم جس میں دھنیے کی طرح کی بُوٹیاں ہوتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹا دینا کے معانیدیکھیے

لُٹا دینا

luTaa denaa•लुटा देना

محاورہ

دیکھیے: لُٹا بَیٹْھنا

  • Roman
  • Urdu

لُٹا دینا کے اردو معانی

  • لٹا بیٹھنا، برباد کر دینا، مٹا دینا

Urdu meaning of luTaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • luTaa baiThnaa, barbaad kar denaa, miTaa denaa

लुटा देना के हिंदी अर्थ

  • लुटा बैठना, नष्ट कर देना, मिटा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone