تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپٹا لینا" کے متعقلہ نتائج

لَپٹا لینا

۔ ۱۔چپٹا لینا۔ ۲۔کٹے ہوئے پتنگ کی ڈور کو اڑتے ہوئے پتنگ میں اُلجھا لینا۔

جِگَر سے لِپٹا لینا

کلیجے سے لگانا، سینے سے لگا لینا، بہت چاہنا

لَپیٹ لینا

لپیٹنا، ڈھان٘کنا، غلاف، پوشش

لَپیٹ میں لینا

احاطہ کرنا ، گھیرے میں لینا ، شامل کر لینا.

مُنْھ لَپیٹ لینا

۔ مُنھ چھپانا۔ مُنھ کو کسی کپڑے سے چھپانا۔ ؎

لَپیٹ میں لے لینا

shroud

لِپْنا

پلستر ہونا، گوبری یا استرکاری ہونا، لِپائی کی جانا، پوتا پھرنا

منہ کو لپیٹ لینا

چہرے پر کپڑا ڈال لینا

لَگا لینا

مائل کر لینا، گرویدہ کر لینا، فریفتہ کر لینا، یار بنا لینا، محبوب کر لینا، راغب کر لینا

لَیّا

(چوری) بھولا اور سیدھا آدمی جو اینچ پینج کی بات نہ سمجھتا ہو نیز بیل

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لَڑنا

جھگڑنا ، تکرار کرنا ، نزاع کرنا

لَپکا لَگنا

۔ (عو) لپکا پڑنا۔ ؎

لَگا جانا لینا

ساتھ ہو لینا ، ہمراہ ہو لینا .

لَپَک لینا

موقع پا کر قبضہ کر لینا، چھین لینا، کسی چیز کو جھپٹ کر حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپٹا لینا کے معانیدیکھیے

لَپٹا لینا

lapTaa lenaa•लपटा लेना

  • Roman
  • Urdu

لَپٹا لینا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔چپٹا لینا۔ ۲۔کٹے ہوئے پتنگ کی ڈور کو اڑتے ہوئے پتنگ میں اُلجھا لینا۔

Urdu meaning of lapTaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ۱۔chapTaa lenaa। २।kaTe hu.e patang kii Dor ko u.Dte hu.e patang me.n uljhaa lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپٹا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپٹا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone