تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَیّا" کے متعقلہ نتائج

لَیّا

(چوری) بھولا اور سیدھا آدمی جو اینچ پینج کی بات نہ سمجھتا ہو نیز بیل

لیا

أ(ھ) ۱۔پکڑا۔ گرفت کیا۔ ۲۔حاصل کیا۔ ۳۔شرمندہ کیا جیسے میں نے اُسے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ۴۔خریدا مول۔ ۵۔کما لیا۔

لیہ

ग्रहण का एक भेद जिसमें पृथ्वी की छाया या राहु सूर्य या चंद्रबिंब को जीभ के समान चाटता हुआ जान पड़ता है

لَیّا پُونجْیا

پونجی .

لَیّا چَلَنْت

(کھیل) وہ لکیر جہاں کھڑے ہو کر لیّا یا کوڑی پھین٘کی جائے .

لَیّاں

کِھیلیں

لیا دیا

نیک کاموں کا پھل ، وہ نیکی جو کبھی کی ہو ، کِیا کرایا .

لِیا جانا

مغلوب ہوجانا، تعاقب کرکے پکڑا جانا

لیا گیا

رُسوا ہوا ؛ شرمندہ ہوا .

لِیا چاہْنا

لینا (رک) کی جگہ ، وصولیابی پر اصرار کرنا ، ضد سے کام لینا .

لِیا لینا

لے آنا .

لِیا دِیا رَہنا

کم آمیز ہونا ، بے تکلف نہ ہونا .

لِیا لِوایا

پایا ہوا ، حاصل کیا ہوا .

لِیا ہی نَہِیں جاتا

منائے نہیں سنتا ؛ سنبھالے نہیں سنبھلتا .

لِیا ہی نَہِیں پَڑْتا

مزاج کی حد ہی نہیں ملتی حال ہی نہیں کھلتا، بڑا ہی مغرور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَیّا کے معانیدیکھیے

لَیّا

layyaa•लय्या

وزن : 22

موضوعات: جوہری

  • Roman
  • Urdu

لَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (چوری) بھولا اور سیدھا آدمی جو اینچ پینج کی بات نہ سمجھتا ہو نیز بیل
  • (صرافی) کوڑی کی ایک قسم جو ٹھوس، خوبصورت اور معمولی کوڑی سے زیادہ مضبوط اور چلاؤ ہوتی ہے، چوسر کھیلنے والوں اور جواریوں میں اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of layyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (chorii) bholaa aur siidhaa aadamii jo inch piinaj kii baat na samajhtaa niiz bel
  • (sar iphphii) ko.Dii kii ek qism jo Thos, Khuubsuurat aur maamuulii ko.Dii se zyaadaa mazbuut aur chulaav hotii hai, chausar khelne vaalo.n aur javaariiyo.n me.n is ka istimaal zyaadaa hotaa hai

लय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चोरी) भोला और सीधा व्यक्ति जो ऐंच-पैंज की बात न समझता हो अथवा बैल
  • (सर्राफ़ी) कौड़ी का एक प्रकार जो ठोस, सुंदर और साधारण कौड़ी से अधिक मज़बूत और चलाऊ होती है, चौसर खेलने वालों और जुवारियों में उसका प्रयोग अधिक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone