تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھگّی" کے متعقلہ نتائج

بَھگّی

بھگدڑ

بَھگی

بھاگی ، بھاگنا (رک) سے کی تخفیف ترکیب میں مستعمل.

باگی

ذبح کرنے کی چھری

بَہْگی

رک : بہن٘گی .

بُھگّی بُھگّی

بھولی بھالی ، معصوم.

باگیں اُٹھانا

چلنا، روانہ ہونا

بَھگَیت

بھاگنے والا، دوڑنے والا

بَھگیڑ

بھگدڑ

بَھگیل

شکست ، ہنریمت ، زک ، ہار ، مات ، فرار.

بَھگیلا

اصطلاح دکن میں اس ملازم کو کہتے ہیں جو بیل وغیرہ کا گوبر اٹھاتا اور ان کی حفاظت کرتا رہتا ہے زراعت کے موسم میں یہی شخص ناگر (ہل) چلاتا ہے اس کی تنخواہ سالانہ قرار پاتی ہے اور کبھی ماہانہ.

بَھگِیرْتھی

رک : بھاگیرتی.

بَھگَیلْنا

بھگانا ، دوڑانا.

باگیسری

باگیشوری نامی ایک راگنی جو آدھی رات کو گایا جاتا ہے اور جو کسی کے تحت سے مالکوش راگ کی عورت ہے اور کسی کے تحت سنکر راگنی کی ہے

بھگیلا

جو لڑائی میں بھاگ جائے، بھگوڑا

بُھوئی بُھگّی

مجازاً بوڑھی عورت .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھگّی کے معانیدیکھیے

بَھگّی

bhaggii•भग्गी

وزن : 22

دیکھیے: بَھگْدَڑ

  • Roman
  • Urdu

بَھگّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھگدڑ
  • لڑائی سے بھاگی ہوئی بٹیر، بَھگّا کی تانیث

Urdu meaning of bhaggii

  • Roman
  • Urdu

  • bhagda.D
  • la.Daa.ii se bhaagii hu.ii baTer, bhagaa kii taaniis

English meaning of bhaggii

Noun, Feminine

  • stampede

भग्गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भगदड़
  • लड़ाई से भागी हुई बटेर, भगा
  • बहुत से लोग के साथ मिलकर भागने की क्रिया, भागल

بَھگّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھگّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھگّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone