تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لگی میں اور لگتی ہے" کے متعقلہ نتائج

لگی میں اور لگتی ہے

جہاں ایک دفعہ چوٹ لگی ہو دوبارہ لگتی ہے، مصیبت پرمصیبت آتی ہے

لَگی میں اور لَگانا

مصیبت میں کچھ اور اضافہ کرنا

حُقّے اور باتوں میں بَیر ہے

دونوں باتیں ایک وقت میں نہیں ہوسکتیں

مُنہ لَگی اور فِعل میرے پیٹ میں

رک : منہ لگنی دو گن پیٹ میں.

کَہیں پَتھَّر میں بھی جُونْک لَگی ہے

سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا

پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے

۔ (مقولہ)۔عو۔ جب کوئی آدمی کہیں آنے جانے میں بیجا عذر یا تامل کرتا ہے اس سے یا اس کو طنزاً کہتی ہیں۔ ؎

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

تُو ہَے اور میں ہُوں

اب اور کوئی نہیں؛ اب ایسا بدلہ لوں گا کہ تو بھی یاد کرے

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

why don't you move or do your own work?

کیا ہاتھوں میں مِہْنْدی لَگی ہے

کوئی کام سے بچے تو عورتیں کہتی ہیں

کَیا پانو میں مِہْندی لَگی ہے

بہت دھیرے چلنے پر کہتے ہیں کہ کیا پاؤں میں مہندی لگی ہے جو اتنے دھیرے چلتے ہو

گَدھی بھی جَوانی میں بَھلی لَگتی ہے

جوانی میں بدصورت شخص بھی خوبصورت لگتا ہے

آج مَیں ہُوں اور وُہ ہے

کوئی دقیقہ دارو گیر اور مواخذے کا اٹھا نہ رکھوں گا

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

خودی اَور خدائی میں بَیر ہے

غرور اور خدا میں عداوت ہے، خدا غرور کو پسند نہیں کرتا

آپ میں کیا شاخِ زَعْفران لَگی ہے

آپ میں کیا دنیا بھر سے نرالی بات ہے، آپ میں کیا خصوصیت ہے (جو اوروں میں نہیں)

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

جَب پیٹ میں کَھدیا لَگی مِیٹھا اور سَلونا کیا

بھوک میں جو ملے میٹھے اور سلونے سے کچھ کام نہیں ، ضرورت ایسی ہوتی ہے

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب ہر آدمی میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

جَوانی اَور اُس پَر شَراب دُونی آگ لَگْتی ہے

جوانی میں شراب پینا سخت غضب ڈھاتا ہے

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

آنکھ میں میل ہے اور اس میں میل نہیں

آن٘کھ سے بھی زیادہ شفاف، بہت صاف ستھرا ہے

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے

کسی چیز کی تعریف یا کسی واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے

تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے

کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے

سانچ بَرابَر تَپ نَہِیں اَور جُھوٹ بَرابَر پاپ، جاکے مَن میں پاپ ہے تاکے مَن میں آپ

سچ سے بڑھ کر کوئی ریاضت نہیں اور جُھوٹ سے بڑھ کر کوئی گُناہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لگی میں اور لگتی ہے کے معانیدیکھیے

لگی میں اور لگتی ہے

lagii me.n aur lagtii haiलगी में और लगती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لگی میں اور لگتی ہے کے اردو معانی

  • جہاں ایک دفعہ چوٹ لگی ہو دوبارہ لگتی ہے، مصیبت پرمصیبت آتی ہے

Urdu meaning of lagii me.n aur lagtii hai

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n ek dafaa choT lagii ho dubaara lagtii hai, musiibat par musiibat aatii hai

लगी में और लगती है के हिंदी अर्थ

  • जहाँ एक बार चोट लगी हो दोबारा लगती है, मुसीबत पर मुसीबत आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لگی میں اور لگتی ہے

جہاں ایک دفعہ چوٹ لگی ہو دوبارہ لگتی ہے، مصیبت پرمصیبت آتی ہے

لَگی میں اور لَگانا

مصیبت میں کچھ اور اضافہ کرنا

حُقّے اور باتوں میں بَیر ہے

دونوں باتیں ایک وقت میں نہیں ہوسکتیں

مُنہ لَگی اور فِعل میرے پیٹ میں

رک : منہ لگنی دو گن پیٹ میں.

کَہیں پَتھَّر میں بھی جُونْک لَگی ہے

سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا

پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے

۔ (مقولہ)۔عو۔ جب کوئی آدمی کہیں آنے جانے میں بیجا عذر یا تامل کرتا ہے اس سے یا اس کو طنزاً کہتی ہیں۔ ؎

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

تُو ہَے اور میں ہُوں

اب اور کوئی نہیں؛ اب ایسا بدلہ لوں گا کہ تو بھی یاد کرے

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

why don't you move or do your own work?

کیا ہاتھوں میں مِہْنْدی لَگی ہے

کوئی کام سے بچے تو عورتیں کہتی ہیں

کَیا پانو میں مِہْندی لَگی ہے

بہت دھیرے چلنے پر کہتے ہیں کہ کیا پاؤں میں مہندی لگی ہے جو اتنے دھیرے چلتے ہو

گَدھی بھی جَوانی میں بَھلی لَگتی ہے

جوانی میں بدصورت شخص بھی خوبصورت لگتا ہے

آج مَیں ہُوں اور وُہ ہے

کوئی دقیقہ دارو گیر اور مواخذے کا اٹھا نہ رکھوں گا

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

خودی اَور خدائی میں بَیر ہے

غرور اور خدا میں عداوت ہے، خدا غرور کو پسند نہیں کرتا

آپ میں کیا شاخِ زَعْفران لَگی ہے

آپ میں کیا دنیا بھر سے نرالی بات ہے، آپ میں کیا خصوصیت ہے (جو اوروں میں نہیں)

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

جَب پیٹ میں کَھدیا لَگی مِیٹھا اور سَلونا کیا

بھوک میں جو ملے میٹھے اور سلونے سے کچھ کام نہیں ، ضرورت ایسی ہوتی ہے

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب ہر آدمی میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

جَوانی اَور اُس پَر شَراب دُونی آگ لَگْتی ہے

جوانی میں شراب پینا سخت غضب ڈھاتا ہے

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

آنکھ میں میل ہے اور اس میں میل نہیں

آن٘کھ سے بھی زیادہ شفاف، بہت صاف ستھرا ہے

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے

کسی چیز کی تعریف یا کسی واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے

تنگی کے ساتھ فراخی اور فراخی کے ساتھ تنگی لگی ہوئی ہے

کوئی ہمیشہ امیر یا غریب نہیں رہتا، حالت بدلتی رہتی ہے

سانچ بَرابَر تَپ نَہِیں اَور جُھوٹ بَرابَر پاپ، جاکے مَن میں پاپ ہے تاکے مَن میں آپ

سچ سے بڑھ کر کوئی ریاضت نہیں اور جُھوٹ سے بڑھ کر کوئی گُناہ نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لگی میں اور لگتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لگی میں اور لگتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone