تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سر سے لگی تو تلووں میں بجھی" کے متعقلہ نتائج

سر سے لگی تو تلووں میں بجھی

کمال غصہ آیا

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

was greatly offended or irritated

پاؤں سے لَگی تو سَر میں بُجھی

became extremely incensed

سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی

نہایت غُصے کی ترجمانی کے موقع پر مُستعمل، کمال طیش میں آنا

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

پانو سے لَگی سَر میں بُجھی

(حسد اور غصے کے موقع پر) تن بدن میں آگ لگ گئی.

ایڑی سے لَگی تو چوٹی میں آن بُجھی

مارے غصے کے تن بدن میں آگ لگ گئی ، بہت غصہ آیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سر سے لگی تو تلووں میں بجھی کے معانیدیکھیے

سر سے لگی تو تلووں میں بجھی

sar se lagii to talvo.n me.n bujhiiसर से लगी तो तलवों में बुझी

نیز : تلووں سے لگی سر میں سے نکل گئی, تلووں سے لگی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سر سے لگی تو تلووں میں بجھی کے اردو معانی

  • کمال غصہ آیا
  • غصے سے بھڑک اٹھنا
  • بہت غصے میں ہیں، چین نہیں پڑ رہا ہے، بات دل پر اثر کر گئی ہے
  • طوائف کے حوالے سے بھی کہتے ہیں کہ وہ پیچھا نہیں چھوڑتی

Urdu meaning of sar se lagii to talvo.n me.n bujhii

  • Roman
  • Urdu

  • kamaal Gussaa aaya
  • Gusse se bha.Dak uThnaa
  • bahut Gusse me.n hain, chain nahii.n pa.D rahaa hai, baat dil par asar kar ga.ii hai
  • tavaa.if ke havaale se bhii kahte hai.n ki vo piichhaa nahii.n chho.Dtii

सर से लगी तो तलवों में बुझी के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक क्रोध आया
  • क्रोध से भड़क उठना
  • बहुत ग़ुस्से में हैं, चैन नहीं पड़ रहा है, बात दिल पर असर कर गई है
  • वेश्या के लिए भी प्रयुक्त कि वह पीछा नहीं छोड़ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سر سے لگی تو تلووں میں بجھی

کمال غصہ آیا

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

was greatly offended or irritated

پاؤں سے لَگی تو سَر میں بُجھی

became extremely incensed

سَر میں آگ لَگی ، تَلْووں میں بُجھی

نہایت غُصے کی ترجمانی کے موقع پر مُستعمل، کمال طیش میں آنا

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

پانو سے لَگی سَر میں بُجھی

(حسد اور غصے کے موقع پر) تن بدن میں آگ لگ گئی.

ایڑی سے لَگی تو چوٹی میں آن بُجھی

مارے غصے کے تن بدن میں آگ لگ گئی ، بہت غصہ آیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سر سے لگی تو تلووں میں بجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سر سے لگی تو تلووں میں بجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone