تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہہ لینا" کے متعقلہ نتائج

کَہہ لینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے ، کسی بات کو طے کر کے اس کا اطہار کر دینا.

کھا لینا

۔۱۔نوش کرنا۔ ۲۔(ہو کے ساتھ) سیر کرنا۔ باغ کی ہوا کھاؤ۔۳۔مار لینا۔ اس نے میرا روپیہ کھا لیا۔ ۴۔(عو) مار ڈالنا۔ کھا جانا۔ میں تو کوستے کوستے کھا لوںگی۔ ؎ ۵۔ (کنایۃً) ڈنک مارنا۔ ڈسنا۔ کاٹنا۔ مچھّر اور پسو اور کھٹملوں کے لئے مستعمل ہے۔ مچھّروں نے کھا لیا۔ سا

کُچْھ کھا لینا

۔(کنایۃً) زہر کھا لینا۔ ؎

گَھر کھا لینا

کسی کا گھر لُوٹنا، ناس کردینا

جان کھا لینا

تنگ کردینا، دق کرنا

زَہ٘ر کھا لینا

بس کھانا

کان کھا لینا

۔شور و غل کرنا۔ باتوں سے دماغ پریشان کرنا۔ ؎ آج تو تم نے غضب کیا ہک بک کے کان کھا لئے۔

کَلیجا کھا لینا

۔ کہتے ہیںبکہ ڈائن کلیجا کھا لیتی ہے۔ ؎

زَمِین کا کھا لینا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا

چُوم چاٹ کے کھا لینا

تباہ برباد کر دینا.

مغز کھا لینا

بکواس کرنا، بک بک سے دماغ چاٹنا، غل مچانا، شور کرنا

کیا لینا

کوئی غرض نہیں ؛ بے مصرف ہے ، بے کار ہے.

کَہہ سُن لینا

بات چیت کرنا، سمجھا بجھا دینا

کال٘یا

وہ شخص جس کا رنگ سیاہ ہو ، کالے رنگ کا آدمی .

کَہْلانا

رک : کہلوانا ، کسی عبارت کو مُنھ سے نکلوانا ؛ کوئی بات اُگلوانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہہ لینا کے معانیدیکھیے

کَہہ لینا

kah lenaa•कह लेना

دیکھیے: کَہْنا

  • Roman
  • Urdu

کَہہ لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے ، کسی بات کو طے کر کے اس کا اطہار کر دینا.

Urdu meaning of kah lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kahnaa (ruk) kii taakiid ya takmiil-e-pheal ke li.e, kisii baat ko tai kar ke is ka ithaar kar denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone