تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوسا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

کوسا لَگْنا

بددعا کا اثر ہونا

کُوڑا لَگْنا

کوڑا جمع ہوجانا

کوڑا لَگْنا

کوڑوں کی مار لگنا، چابک پڑنا

کوسنا لگنا

بد دعا کا اثر ہوجانا

قِیاس لَگانا

اندازہ لگانا ، خیال کرنا.

کِسی کے مُنہ لَگْنا

کسی کو بحث و تکرار پر مجبور کرنا ، باتوں میں برابری کرنا ، بلاوجہ کسی سے ہم کلام ہونا ، کسی کو منھ کھولنے پر مجبور کرنا

کِسی سے دِل لَگانا

کسی سے عشق کرنا، کسی سے محبت کرنا، کسی کو چاہنا، کسی پر عاشق ہونا، کسی سے دوستی کرنا

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

کِسی چِیز کی چاٹ لَگْنا

کسی چیز کا چسکا لگنا ، کسی چیز کا مزا پڑ جانا ، استعمال کرنے کو جی چاہنا

قِیاسی گَدّا لَگانا

تکّا لگانا ، لاعملی کی صورت میں خیال دوڑانا ، محض ظن و گماں سے کام لینا.

آنکھیں کسی طرف کو لگنا

کسی چیز کے انتظار میں نگراں رہنا

آنکھوں سے کسی چیز کو لگانا

پیار و محبت سے دیکھنا، عظمت اور تقدس کی نظر سے دیکھنا

کوڑا لَگانا

چابک مارنا

کونا لینا

گوشہ نشینی اختیار کرنا ، خلوت میں بیٹھ جانا.

کوسنا لینا

ایسی بات کرنا جس کی وجہ سے کوئی بد دعا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوسا لَگْنا کے معانیدیکھیے

کوسا لَگْنا

kosaa lagnaa•कोसा लगना

محاورہ

مادہ: کوسا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کوسا لَگْنا کے اردو معانی

  • بددعا کا اثر ہونا

Urdu meaning of kosaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baddu.a ka asar honaa

English meaning of kosaa lagnaa

  • a curse to come to effect

कोसा लगना के हिंदी अर्थ

  • अभिशाप का प्रभाव होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوسا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوسا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone