تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کونچا دینا" کے متعقلہ نتائج

کونچا دینا

کچوکے لگانا ، کسی نوک دار چیز سے ہلکا سا زخم یا نشان لگانا نیز طعنہ دینا.

کُونچے دینا

کچوکے لگانا، زخم یا نشان ڈالنا ؛ طعنہ دینا.

کُونچ دینا

کوچنا ، ہلکا سا نشان لگانا.

کَونرا دینا

پریشان کرنا، گھبرا دینا، ڈرا دینا

کوچا دینا

کچوکا لگانا، چبھونا، نیزے وغیرہ کی نوک گھسیڑنا

کھانچا دینا

(نجّاری) لکڑی میں کٹاؤ بنانا .

کھونچ دینا

گھون٘پنا ، چبھونا ، داخل کرنا (سوئی کیل وغیرہ).

کھینچ دینا

سولی پر چڑھا دینا

کُونڈا کَر دینا

تباہ و برباد کر دینا ، ختم کر دینا ، بہت زیادہ نقصان پہنچانا.

دِن کِھنچ جانا

دن بڑھنا ، وقت کا طویل ہونا .

تَصْوِیر کھینچ دینا

نقشہ سامنے کردینا، اصلیت ظاہر کردینا، سماں بان٘دھ دینا

قَینچِیاں بَنا دینا

اختلاط میں ٹانگوں کا ٹانگوں میں اڑانا

کانچ نِکال دینا

اتنا مارنا کہ کانچ نکل پڑے ، بہت مارنا ، سخت محنت لینا ، حد سے زیادہ پریشان کرنا

کَون کِسی کے آوے جاوے، دانَہ پانی کھیْنْچ لاوے

دانَہ پانی کِھینچ لایا

جس جگہ کا رزق مقدر میں تھا مجبوراً وہاں آنا پڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کونچا دینا کے معانیدیکھیے

کونچا دینا

ko.nchaa denaa•कोंचा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کونچا دینا کے اردو معانی

  • کچوکے لگانا ، کسی نوک دار چیز سے ہلکا سا زخم یا نشان لگانا نیز طعنہ دینا.

Urdu meaning of ko.nchaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kachcho ke lagaanaa, kisii nokadaar chiiz se halkaa saa zaKham ya nishaan lagaanaa niiz taanaa denaa

कोंचा देना के हिंदी अर्थ

  • कचोके लगाना, किसी नोकदार चीज़ से हल्का सा ज़ख़म या निशान लगाना नीज़ ताना देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کونچا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کونچا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone