تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونچ دینا" کے متعقلہ نتائج

کُونچ دینا

کوچنا ، ہلکا سا نشان لگانا.

کُونچے دینا

کچوکے لگانا، زخم یا نشان ڈالنا ؛ طعنہ دینا.

کھونچ دینا

گھون٘پنا ، چبھونا ، داخل کرنا (سوئی کیل وغیرہ).

کونچا دینا

کچوکے لگانا ، کسی نوک دار چیز سے ہلکا سا زخم یا نشان لگانا نیز طعنہ دینا.

کھینچ دینا

سولی پر چڑھا دینا

کوچ دینا

۔(ھ۔ واو مجہول)۔(عو) چھوٹا چھرییا کانٹے سے گودنا۔ کسی چیز میں بہت سے سوراخ کرنے کے لئے کوئی نوک دار چیز یا سوئی چبھونا۔ آم کوچ کے مربّہ ڈال دو۔ ۲۔(کنایۃً) طعنہ دینا۔

کانچ نِکال دینا

اتنا مارنا کہ کانچ نکل پڑے ، بہت مارنا ، سخت محنت لینا ، حد سے زیادہ پریشان کرنا

کھانچا دینا

(نجّاری) لکڑی میں کٹاؤ بنانا .

کُوچ بول دینا

سفر پر روانہ ہونا ، روانگی کا حکم دینا .

تَصْوِیر کھینچ دینا

نقشہ سامنے کردینا، اصلیت ظاہر کردینا، سماں بان٘دھ دینا

پھانسی پَر کِھینچ دینا

رک: پھان٘سی دینا.

زَمِین کی طَنابیں کِھینچ دینا

مسافت کم کردینا، فاصلہ تھوڑا کردینا

آسمان کی طنابیں کھینچ دینا

بہت دشوار کام کرنا

کَون کِسی کے آوے جاوے، دانَہ پانی کھیْنْچ لاوے

دانَہ پانی کِھینچ لایا

جس جگہ کا رزق مقدر میں تھا مجبوراً وہاں آنا پڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونچ دینا کے معانیدیکھیے

کُونچ دینا

kuu.nch denaa•कूँच देना

  • Roman
  • Urdu

کُونچ دینا کے اردو معانی

  • کوچنا ، ہلکا سا نشان لگانا.

Urdu meaning of kuu.nch denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko chunaa, halkaa saa nishaan lagaanaa

कूँच देना के हिंदी अर्थ

  • कोचना, हल्का सा निशान लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونچ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونچ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone