تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونڈ لینا" کے متعقلہ نتائج

کُونڈ لینا

مقید کر لینا ، بند کر لینا.

کُوند لینا

رک : کونڈ لینا ، بند کرنا.

کونا لینا

گوشہ نشینی اختیار کرنا ، خلوت میں بیٹھ جانا.

کَینڈا لینا

خاکہ اتارنا، ڈول ڈالنا، نمونہ لینا، اندازہ لینا

کُنْڈی دے لینا

رک: کنڈی لگانا.

کَین٘ڈے پَر لانا

کینڈے پر آنا (رک) کا تعدیہ.

کَھنڈ سار میں دَھکّا لَگْنا

ٹوٹا ہونا ، گھاٹا پڑنا ، نقصان ہونا.

چَرَن کوں ہاتھ لانا

رک: پان٘و چُھونا.

کونج کونج ہماری کوڑی دیجا اپنی کوڑی لیجا

بچوں کا ایک کھیل، جب کونجوں کی قطار دیکھتے ہیں تو دونوں ہاتھوں کی مٹھیاں باہم رگڑتے ہیں اور یہ کہتے ہیں

کُوڑا لَگْنا

کوڑا جمع ہوجانا

کھونچ لَگْنا

رک : کھون٘چ آنا .

کُولے سے آ لَگْنا

پہلو سے لگ کر بیٹھ جانا ؛ لڑکی کا ناراض ہو کر میکے میں آجانا ، گھر میں بیٹھ جانا.

کُوزے میں دَرْیا لانا

رک: کوزے میں دریا بند کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونڈ لینا کے معانیدیکھیے

کُونڈ لینا

kuu.nD lenaa•कूँड लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کُونڈ لینا کے اردو معانی

  • مقید کر لینا ، بند کر لینا.

Urdu meaning of kuu.nD lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqayyad kar lenaa, band kar lenaa

कूँड लेना के हिंदी अर्थ

  • मुक़य्यद कर लेना, बंद कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونڈ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونڈ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone