تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کیل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .
- دو نوکی کیل .
- لوہے یا لکڑی کی میخ جو چکی میں لگی ہوتی ہے؛ (کنایۃً) مرکز .
- جمی ہوئی پیپ کا ڈورا جو پھوڑے پھنسی یا مہاسوں سے نکلتا ہے، اس کے نکل جانے کے بعد پھوڑا ٹھیک ہونا شروع ہوتا ہے .
- ناک کے نتھنے میں جڑاؤ یا سادہ زیور، لونگ ، پھلی .
- لمبی کتری ہوئی چھالیا یا لونگ وغیرہ جو گلوری بند رکھنے کے واسطے لگا دیتے ہیں .
- آموں میں سب سے چھوٹا آم (جو سب سے پہلے بکتا اور ٹپکتا ہے).
- (نیاری) صاف شدہ چاندی کی این٘ٹ ، پنجر، تھوبی
- (سورج) کی پہلی کرن.
- (جہاز رانی) پال کا رسّا جس سے بادبان کا کوئی گوشہ باندھ دیا جائے نیز وہ گوشہ جس سے یہ رسّا بندھا ہو(انگ : Tack) .
- . مراد : کنجی.
- گاجر کے اندر کی جڑ .
- سلاخ نما میخ جو سائیکل یا گاڑی کے پہیے کی پٹی پر لگی ہوتی ہے .
- (معماری) لوہے یا لکڑی کی بے نوک کی کھونٹی (انگ : Dowel).
- . وہ میخ جو جوتے کے تلے مین لگائی جاتی ہے تاکہ پھسلْنے سےبچ جائے (ان٘گ: Spike) .
- تارکول، ڈامر، قبر (انگ: Tar) .
- مسلم
- منتر؛ نشتر
شعر
آتا تھا جس کو دیکھ کے تصویر کا خیال
اب تو وہ کیل بھی مری دیوار میں نہیں
Urdu meaning of kiil
- Roman
- Urdu
- do chiizo.n me.n jo.D biThaane vaalii salaakh Khaah dhaat kii ho ya kisii aur shaiy kii, lohe kii khuunTii, meKh, koka
- do noqii kiil
- lohe ya lakk.Dii kii meKh jo chakkii me.n lagii hotii hai; (kanaa.en) markaz
- jamii hu.ii piip ka Dora jo pho.De phansii ya muhaaso.n se nikaltaa hai, is ke nikal jaane ke baad pho.Daa Thiik honaa shuruu hotaa hai
- naak ke nathune me.n ja.Daa.uu ya saadaa zevar, living, phalii
- lambii katrii hu.ii chhaaliiyaa ya living vaGaira jo gilaurii band rakhne ke vaaste laga dete hai.n
- aamo.n me.n sab se chhoTaa aam (jo sab se pahle biktaa aur Tapaktaa hai)
- (nyaarii) saaf shuudaa chaandii kii enT, pinjar, thobii
- (suuraj) kii pahlii kiraN
- (jahaazraanii) paal ka rasaa jis se baadbaan ka ko.ii gosha baandh diyaa jaaye niiz vo gosha jis se ye rasaa bandhaa ho(ang ha Tack)
- . muraad ha kunjii
- gaajar ke andar kii ja.D
- salaakh numaa meKh jo saa.iikal ya gaa.Dii ke pahii.e kii paTTii par lagii hotii hai
- (maamaarii) lohe ya lakk.Dii kii be nok kii khuunTii (ang ha Dowel)
- . vo meKh jo juute ke tale main lagaa.ii jaatii hai taaki phasal॒ne se bach jaaye (angah Spike)
- taarkol, Daamar, qabr (angah Tar)
- muslim
- mantr; nashtar
English meaning of kiil
Noun, Feminine
- blackhead, core of a boil, first ray of sun, dowel, gold pin with or without a jewel worn in the nose, nose-pin, nail, tack, peg, pin, spike
कील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लकड़ी, लोहे आदि का कोई ऐसा गोलाकार, लंबोतरा नुकीला टुकड़ा जो गाड़ने, फँसाने आदि के लिए बनाया गया हो। मेख। पद-कील-कांटा = किसी कार्य के संपादन के लिए आवश्यक उपकरण या उपयोगी सामग्री। जैसे-अब चट-पट कील-काँटे से लैस होकर चल पड़ो।
- लोहे की छोटी सरिया, सांप से बचने का टोटका
- कोई गोलाकार, लंबोतरी नुकीली चीज। जैसे-(क) कान या नाक में पहनने की कील या फूल, (ख) फुसी या फोड़े के मुंह पर अड़ी हुई पीब की कील, (ग) मुहासे को मांस-कील, (घ) चक्की या जाँते के बीच में लगी हुई कोल या खूटी, (ङ) कुम्हार के चाक में की कील आदि।
- धुरी
- लोहे आदि का गोलाकार पतला एवं नुकीला लंबा टुकड़ा
- नाक में पहनने का एक आभूषण
- मुँहासे एवं फोड़े की कील।
کیل سے متعلق محاورے
کیل سے متعلق کہاوتیں
کیل کے قافیہ الفاظ
کیل کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کیل
دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .
کِیْلِیا
(کاشت کاری) لاؤ والا جو بیل ہانکے اور چرس کا رسّا بھی کھنچوائے اور اس کو کھولے باندھے ، کن٘ویں کے بیل چلانے والا ، جوٹیا .
کِیلَمْبا
کلمبا، ایک بیلدار درخت کا نام جس کی جڑ دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے، رعی الحمام ، کیلمبا کا بیلدار درخت ... افریقہ کے جنگلوں میں ہے.
کِیلی
لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~
کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں
ذرا بھی اندیشہ نہیں، ایسا انتظام اور رعب داب ہے کہ کوئی کیل تک نہیں چُرا سکتا
کِیل کانٹے دُرُسْت کَرْنا
کل پرزے ٹھیک کرنا، مرمّت کرنا نیز ہتھیاروں یا اوزاروں کو نئے سرے سے ٹھیک کرنا .
کِیل کانٹے سے دُرُسْت ہونا
ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .
کِیلْنا
جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .
کِیلَس
(گھڑی سازی) جیبی دستی گھڑی کی کوک بھرنے والی چابی جو گھڑی کے ساتھ اندر کے رُخ لگی رہتی ہے اور بیرونی سرے میں ایک گھنڈی جڑی ہوتی ہے جو اصطلاحاً بٹن کہلاتی ہے، گھنڈی، لونگ
کِیلے گانٹھ
(آرا کشی) لکڑی کے جگر کی ایسی گانٹھ جس کے اوپر چھلکا ہو ، یہ گان٘ٹھ آرپار ہوتی ہے علیحدہ نکل آتی ہے جس سے لکڑی میں سوراخ پڑ جاتا ہے .
کِیل کانٹے سے لَیس ہونا
ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .
کِیلی پابَنْد
(کشتی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑن٘گا کا دان٘و اس طرح کہ وہ گٹھری کی شکل بن جائے، گٹھری، پابند
کِیلی مَوعُود
(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس میں داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی جے نیچے سے لے جا کر لکڑی کا سرا پکڑ کے نیچے کو زور سے دباتے ہیں یا دوسرا سرا جو اپنی طرف ہے اپنی بغل میں لیکر بائیں ہاتھ سے اپنی داہنی طرف اُس لکڑی کو مار دیتے ہیں .
کِیلوں والی دِیوار
حفاظتی دیوار (جو جا بجا کیلیں لگا کر بنائی جائے جن پر منتر پڑھ کر پھون٘کا گیا ہو تاکہ سانپوں سے محفوظ رہیں)
کِیلی والا
(کاشت کاری) وہ شخص جو کن٘ویں کے بیل جوڑتا ہے ، پانی کا چرس ڈالنے اور نکالنے والا ، بارے والا ، آب کش .
کِیلی کَرنا
(کُشتی) پہلوانوں کا کُشتی کے وقت وہ پیچ کرنا جسے کیلی کہتے ہیں، ٹان٘گوں میں ہاتھ ڈال کر مارنا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaama
ख़ामा
.خامَہ
pen, reed pen
[ Tum ise qalam kaho ya khama kya farq padta hai likhna hi to hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pistaaniya
पिस्तानिया
.پِسْتانیَہ
mammal
[ Khud insan bhi ek pistaniya yani doodh pilane wala haiwan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, engraved, carved
[ Ghar ki tamir ke baad sajaane ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds, net, trap, prison, jail
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharh
शरह
.شَرْحْ
proportion, ratio, rate, value, price
[ Jo shakhs hamari muqarrara sharh se zyada lega wo khayanat-e-mali hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaaGaz
काग़ज़
.کاغَذ
paper
[ Usne sade kaghaz par mere dastkhat karaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Aasam mein chai ki kaasht hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaatil
क़ातिल
.قاتِل
murderer, assassin, killer
[ Qatl karn ke baad qaatil farar hone mein kamyab ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqaarii
फ़क़ारी
.فَقاری
spinal
[ Insaan ek faqari janwar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
iron bar, stake, spit
[ Daniyal ne salakh ko haath ke zor se tedha kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کیل)
کیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔