تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیلی" کے متعقلہ نتائج

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

کِیلی خانَہ

رک : کیل خانہ ، مذبح .

کِیلی مَوعُود

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس میں داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی جے نیچے سے لے جا کر لکڑی کا سرا پکڑ کے نیچے کو زور سے دباتے ہیں یا دوسرا سرا جو اپنی طرف ہے اپنی بغل میں لیکر بائیں ہاتھ سے اپنی داہنی طرف اُس لکڑی کو مار دیتے ہیں .

کِیلی کا کَھٹْکا نہ ہونا

۔ (دہلی) کیل کا کھٹکا نہیں۔

کِیلی کا کَھٹْکا نَہِیں

کسی شے کا ذرا خوف و اندیشہ نہیں .

کِیلی والا

(کاشت کاری) وہ شخص جو کن٘ویں کے بیل جوڑتا ہے ، پانی کا چرس ڈالنے اور نکالنے والا ، بارے والا ، آب کش .

کِیلی کَرنا

(کُشتی) پہلوانوں کا کُشتی کے وقت وہ پیچ کرنا جسے کیلی کہتے ہیں، ٹان٘گوں میں ہاتھ ڈال کر مارنا

کِیلی کانٹا

نقش کاری یا اتّوکاری کی ایک قسم .

کِیلی پابَنْد

(کشتی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑن٘گا کا دان٘و اس طرح کہ وہ گٹھری کی شکل بن جائے، گٹھری، پابند

کِیلی والا لال

(کاشت کاری) کن٘واں چلانے والے کی آواز جو راگ کے ساتھ نکالی جاتی ہے ، پانی کھینچتے وقت باغبانوں کی آواز ؛ لاؤ کھینچنے والوں کا ایک بول .

کِیلی بارا چَلانا

(کاشت کاری) لاؤ چلانا ، کن٘واں چلانا ، کنویں کا پانی بیلوں کے ذریعے نکالنا .

دوہْری کِیلی

(کُشتی) کشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و

جَواہِر کِیلی

(کُشتی) چت کرنے کا ایک دانو جس میں حریف کا بایاں موزہ اس طرح اٹھایا جاتا ہے کہ حریف کی ایڑی بائیں ہاتھ میں ہوتی ہے اور پنجہ داہنے ہاتھ میں

دَن٘ت کِیلی

(بان٘ک بنوٹ) جبڑے پر ماری جانے والی ، دان٘ت توڑ ضرب .

قَلَم کِیلی

کشتی کا ایک دان٘و جب حریف سامنے کھڑا ہو تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے داہنے ہاتھ کی انگلیوں کو حریف کے بائیں ہاتھ کی انگلیوں میں بطور پنجہ ڈال کر اپنے داہنے ہاتھ کو مع حریف کے پنجے کے اپنی گردن پر لا کر داہنی کہنی حریف کی بائیں کلائی کے اوپر سے لا کر نیچے کو دبائے ، حریف چٹ لیٹ جائے گا .

ظَفَر کِیلی

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کا انگوٹھا پُشت کی طرف سے مضبوط پکڑتے ہیں اور داہنے ہاتھ سے حریف کے اس ہاتھ کی انگلیاں پکڑ کر اپنی بائیں طرف ایک دم زور سے موڑتے ہیں کہ حریف چت لیٹ جاتا ہے.

دانت کِیلی

رک : دان٘ت بیٹھنا.

رُسْتَم کِیلی

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

پَھڑ کِیلی

(گاڑی بانی) وہ کیلی جو کے ذریعے پھڑ کا سِرا گاڑی کے اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگے ہوئے آہنی چکر (چکری) پر جوڑ دیا جاتا ہے .

فَقِیر کی زبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

کَرْناٹَک کی کِیلی

(پہلوانی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و اس طرح وہ گٹھری کی شکل بن جائے ، کیلی پابنس ، گٹھری یہ دان٘و دکھنی پہلوان کرتے ہیں .

رائے پِتھَورا کی کِیلی

ٹس سے مس نہ ہونے والا ، اپنے موقف سے نہ ہٹنے والا ، اپنی جگہ سے نہ ہلنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیلی کے معانیدیکھیے

کِیلی

kiiliiकीली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی قدیم کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~
  • وہ کھونٹی جس پر کوئی چیز گردش کرتی ہے محور .
  • . چکیّ کے نیچےکے ہاٹ کے مر کز پر جُڑی ہوئی چھوٹی میخ جس کے ذریعے اوپر کاباٹ گھومتا ہے ، کلوا مانی
  • . (قدیم) کنجی ، چاہی
  • . (کُشتی) ایک دان٘و جو ٹانگوں میں ہاتھ ڈال کر کیا جاتا ہے نیز بکیتی کے ایک پیچ کانام جس میں حریف کے ہاتھ سے ہتھیار چھبن لیتے ہیں .
  • . ایک گیت جو عام طور پر مالی گاتے ہیں (کنویں سے ڈول کھینچتے ہوئے) .
  • . لوہے کی لاٹھ ؛ (کنایۃً) وہ لاٹھ جو رائے پتھورا نے اپنے نجومیوں کے کہنے سے راجا باسک کے سر پر کھڑی کی تھی .
  • . مطلق کیل
  • . وہ کیل جو دھرے کے سوارخ میں لگاتے ہیں تاکہ پہیے باہر نہ نکل جائیں
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔لکڑی کی کھونٹی۔ وہ کھونٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑنے میں لاؤ کی رسّی اور جوے کے درمیان لگاکر کنواں چلاتے ہیں۔ ۲۔لوہے کی لاٹھ۔ ۳۔ وہ لوہے کی لاٹھ جو رائے پتھورا نے نجومیوں کے کہنے سے راجہ باسک کے سر پر کھڑی کی تھی۔ ؎ ۴۔ کشتی کے ایک داؤں کا نام جو ٹانگوں میں ہاتھ ڈال کر کیا جاتا ہے۔ (کرنا کے ساتھ) ۵۔وہ کیل جو پہیے کے باہر نہ نکل جانے کے واسطے دُھر کے سوراخ میں لگاتے ہیں۔

Urdu meaning of kiilii

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii kii khuunTii, vo khuunTii jo ku.naa.n chalaane vaale juuT jo.De me.n laa.oXTh kii rasiiXya aur jo Te gake daramyaan laga kar ku.naa.n chalaate hai.n . charas ke rasse kii bailo.n ke jo Tiime.n vaalii chobii meKh .
  • vo khuunTii jis par ko.ii chiiz gardish kartii hai mahvar
  • . chakiiXya ke niiche ke hauT ke markaz par ju.Dii hu.ii chhoTii meKh jis ke zariiye u.upar kaabaaT ghuumtaa hai, kalvaa maanii
  • . (qadiim) kunjii, chaahii
  • . (kshati) ek daanv jo Taango.n me.n haath Daal kar kiya jaataa hai niiz bikiitii ke ek pech ka naam jis me.n hariif ke haath se hathiyaar chhaban lete hai.n
  • . ek giit jo aam taur par maalii gaate hai.n (ku.nve.n se Dol khiinchte hu.e)
  • . lohe kii laaTh ; (kanaa.en) vo laaTh jo raay pithauraa ne apne nujuumiyo.n ke kahne se raajaa baasak ke sar par kha.Dii kii thii
  • . mutlaq kiil
  • . vo kiil jo dhare ke sivaa ruKh me.n lagaate hai.n taaki pahii.e baahar na nikal jaa.e.n
  • ۔(ha) muannas। १।lakk.Dii kii khuunTii। vo khuunTii jo ku.naa.n chalaane vaale juuT jo.Dne me.n laa.o kii rassii aur jo.ii ke daramyaan lagaakar ku.naa.n chalaate hain। २।lohe kii laaTh। ३। vo lohe kii laaTh jo raay pithauraa ne nujuumiyo.n ke kahne se raajaa baasak ke sar par kha.Dii kii thii। ४। kshati ke ek daa.o.n ka naam jo Taango.n me.n haath Daal kar kiya jaataa hai। (karnaa ke saath) ५।vo kiil jo pahii.e ke baahar na nikal jaane ke vaaste dhur ke suuraaKh me.n hain।

English meaning of kiilii

Noun, Feminine

  • key
  • nail
  • pivot, axis (of rotation)
  • screw

कीली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चक्र के बोचवाले छेद में लगी हुई वह कील या डंडा जिसके सहारे या चारों ओर वह चक्र घूमता है।
  • छोटा कोला या खूटा।
  • छोटी खूँटी या कील
  • चक्राकार घूमने वाली वस्तु की धुरी; (ऐक्सिस)
  • किसी चीज़ को बाँधने या रोकने वाली कोई वस्तु
  • कुश्ती का एक दाँव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیلی

لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~

کِیلی خانَہ

رک : کیل خانہ ، مذبح .

کِیلی مَوعُود

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس میں داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی جے نیچے سے لے جا کر لکڑی کا سرا پکڑ کے نیچے کو زور سے دباتے ہیں یا دوسرا سرا جو اپنی طرف ہے اپنی بغل میں لیکر بائیں ہاتھ سے اپنی داہنی طرف اُس لکڑی کو مار دیتے ہیں .

کِیلی کا کَھٹْکا نہ ہونا

۔ (دہلی) کیل کا کھٹکا نہیں۔

کِیلی کا کَھٹْکا نَہِیں

کسی شے کا ذرا خوف و اندیشہ نہیں .

کِیلی والا

(کاشت کاری) وہ شخص جو کن٘ویں کے بیل جوڑتا ہے ، پانی کا چرس ڈالنے اور نکالنے والا ، بارے والا ، آب کش .

کِیلی کَرنا

(کُشتی) پہلوانوں کا کُشتی کے وقت وہ پیچ کرنا جسے کیلی کہتے ہیں، ٹان٘گوں میں ہاتھ ڈال کر مارنا

کِیلی کانٹا

نقش کاری یا اتّوکاری کی ایک قسم .

کِیلی پابَنْد

(کشتی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑن٘گا کا دان٘و اس طرح کہ وہ گٹھری کی شکل بن جائے، گٹھری، پابند

کِیلی والا لال

(کاشت کاری) کن٘واں چلانے والے کی آواز جو راگ کے ساتھ نکالی جاتی ہے ، پانی کھینچتے وقت باغبانوں کی آواز ؛ لاؤ کھینچنے والوں کا ایک بول .

کِیلی بارا چَلانا

(کاشت کاری) لاؤ چلانا ، کن٘واں چلانا ، کنویں کا پانی بیلوں کے ذریعے نکالنا .

دوہْری کِیلی

(کُشتی) کشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و

جَواہِر کِیلی

(کُشتی) چت کرنے کا ایک دانو جس میں حریف کا بایاں موزہ اس طرح اٹھایا جاتا ہے کہ حریف کی ایڑی بائیں ہاتھ میں ہوتی ہے اور پنجہ داہنے ہاتھ میں

دَن٘ت کِیلی

(بان٘ک بنوٹ) جبڑے پر ماری جانے والی ، دان٘ت توڑ ضرب .

قَلَم کِیلی

کشتی کا ایک دان٘و جب حریف سامنے کھڑا ہو تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے داہنے ہاتھ کی انگلیوں کو حریف کے بائیں ہاتھ کی انگلیوں میں بطور پنجہ ڈال کر اپنے داہنے ہاتھ کو مع حریف کے پنجے کے اپنی گردن پر لا کر داہنی کہنی حریف کی بائیں کلائی کے اوپر سے لا کر نیچے کو دبائے ، حریف چٹ لیٹ جائے گا .

ظَفَر کِیلی

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کا انگوٹھا پُشت کی طرف سے مضبوط پکڑتے ہیں اور داہنے ہاتھ سے حریف کے اس ہاتھ کی انگلیاں پکڑ کر اپنی بائیں طرف ایک دم زور سے موڑتے ہیں کہ حریف چت لیٹ جاتا ہے.

دانت کِیلی

رک : دان٘ت بیٹھنا.

رُسْتَم کِیلی

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

پَھڑ کِیلی

(گاڑی بانی) وہ کیلی جو کے ذریعے پھڑ کا سِرا گاڑی کے اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگے ہوئے آہنی چکر (چکری) پر جوڑ دیا جاتا ہے .

فَقِیر کی زبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

کَرْناٹَک کی کِیلی

(پہلوانی) حریف کے بدن میں ہاتھ یا ٹانگ کا اڑنگا ڈالنے کا دان٘و اس طرح وہ گٹھری کی شکل بن جائے ، کیلی پابنس ، گٹھری یہ دان٘و دکھنی پہلوان کرتے ہیں .

رائے پِتھَورا کی کِیلی

ٹس سے مس نہ ہونے والا ، اپنے موقف سے نہ ہٹنے والا ، اپنی جگہ سے نہ ہلنے والا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone