تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیلَمْبا" کے متعقلہ نتائج

کِیلَمْبا

کلمبا، ایک بیلدار درخت کا نام جس کی جڑ دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے، رعی الحمام ، کیلمبا کا بیلدار درخت ... افریقہ کے جنگلوں میں ہے.

کِیلَمْبا کی جَڑ

رک : قلسطاریون ، ایک دوا کا نام .

کِیمِیا

نہایت مفید، تیر بہدف نیز حصول مقاصد کا ذریعہ

کَلِمَہ

لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ

کَلیمَہ

کَلیما

کِیلَہ

رک : کیل ، میخ .

کِیلْنا

جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .

کھَمْبا

ستون، رکن، بجلی وغیرہ کا کھم، تھم

کِیْلِیا

(کاشت کاری) لاؤ والا جو بیل ہانکے اور چرس کا رسّا بھی کھنچوائے اور اس کو کھولے باندھے ، کن٘ویں کے بیل چلانے والا ، جوٹیا .

کُلْبَہ

چھوٹا سا مکان، تنگ و تاریک حجرہ، چھونپڑا

کُلما

ایک قسم کا کھانا، جو بکری کی انتڑیوں میں قیمہ مسالے کے ساتھ بھر کر پکاتے ہیں، لنگوچا

کَدَمْبا

رک : کدم .

کَلابَہ

کچا سوت جو تکلے پر لگا ہوا ہو؛ سرخ اور زرد گنڈے دار رنگا ہوا کچا سوت، کلاوہ

کیلا

ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیلَمْبا کے معانیدیکھیے

کِیلَمْبا

kiilambaa•कीलम्बा

  • Roman
  • Urdu

کِیلَمْبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلمبا، ایک بیلدار درخت کا نام جس کی جڑ دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے، رعی الحمام ، کیلمبا کا بیلدار درخت ... افریقہ کے جنگلوں میں ہے.

Urdu meaning of kiilambaa

  • Roman
  • Urdu

  • kulumbaa, ek beladaar daraKht ka naam jis kii ja.D davaa ke taur par istimaal hotii hai, ru.ii alahmaam, kiilambaa ka beladaar daraKht ... afriiqaa ke janglo.n me.n hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیلَمْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیلَمْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone