تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیلَس" کے متعقلہ نتائج

کِیلَس

(گھڑی سازی) جیبی دستی گھڑی کی کوک بھرنے والی چابی جو گھڑی کے ساتھ اندر کے رُخ لگی رہتی ہے اور بیرونی سرے میں ایک گھنڈی جڑی ہوتی ہے جو اصطلاحاً بٹن کہلاتی ہے، گھنڈی، لونگ

کَیلْسایٹ

چونے کا کچّا کاربونیٹ .

کَیلْسائِٹ

چونے کا کچّا کاربونیٹ .

کَیلْسِیئَم

رک : کیلشیم جو زیادہ مستعمل ہے.

کَیلْسِیَم

رک : کیلشیم جو زیادہ مستعمل ہے.

کَیلْسِیئَم آکْسائیِڈ

اَن بُجھا چونا ، چونے کے پتھر کا سفوف .

کَیلْسِیَم فاسْفیٹ

(کیمیا) کیلشیم کے نمکیات میں سے ایک جو ہڈیوں ، دانتوں اور جانوروں کے نسیجوں میں پایا جاتا ہے، یہ دواؤں ، مینا کاری، شیشہ اور صاف کرنے کی عامل چیزوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے.

کَیلْسِیَم آکْسائیِڈ

اَن بُجھا چونا ، چونے کے پتھر کا سفوف .

کَیلْسِیئَم فاسْفیٹ

(کیمیا) کیلشیم کے نمکیات میں سے ایک جو ہڈیوں ، دانتوں اور جانوروں کے نسیجوں میں پایا جاتا ہے، یہ دواؤں ، مینا کاری، شیشہ اور صاف کرنے کی عامل چیزوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے.

کَلَس

لوہے، تان٘بے یا پیتل وغیرہ کا چھوٹے منھ کا گھڑا، گگرا (شاذ)

کَیلُوس

معدے میں پہنچ کر غذا کا معدے کی حرارت سے پکنے کا عمل، غذا کا معدے میں پہلا ہضم، ہضم معدی، غذا ہضم ہونے کی حالت کا پہلا درجہ

کَیلاس

۱. کوہِ ہمالیہ کی ایک اون٘چی چوٹی کا نام جس پر ہندو دیو مالا کے مطابق دیوتا رہتے ہیں، کیلاش .

کیلاس

ایک وضع کا بڑا آلوچہ، شاہ آلو

کَلیس

صحیح لفظ کلیش ہے، جھگڑا، فساد، دنیا داری جھگڑے

کِیلَہ

رک : کیل ، میخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیلَس کے معانیدیکھیے

کِیلَس

kiilas•कीलस

  • Roman
  • Urdu

کِیلَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گھڑی سازی) جیبی دستی گھڑی کی کوک بھرنے والی چابی جو گھڑی کے ساتھ اندر کے رُخ لگی رہتی ہے اور بیرونی سرے میں ایک گھنڈی جڑی ہوتی ہے جو اصطلاحاً بٹن کہلاتی ہے، گھنڈی، لونگ

Urdu meaning of kiilas

  • Roman
  • Urdu

  • (gha.Dii saazii) jiibii dastii gha.Dii kii kok bharne vaalii chaabii jo gha.Dii ke saath andar ke ruKh lagii rahtii hai aur bairuunii sire me.n ek ghunDii ju.Dii hotii hai jo i.istlaahan baTan kahlaatii hai, ghunDii, living

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیلَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیلَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone