تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیلے گانٹھ" کے متعقلہ نتائج

کِیلے گانٹھ

(آرا کشی) لکڑی کے جگر کی ایسی گانٹھ جس کے اوپر چھلکا ہو ، یہ گان٘ٹھ آرپار ہوتی ہے علیحدہ نکل آتی ہے جس سے لکڑی میں سوراخ پڑ جاتا ہے .

گانٹھ کھلے نہ بہریا دُبرس

گانٹھ کھلے نہ بہریا ڈہرس

برے خاوند کی بیوی کو طلاق نہ ہو تو ڈوب جاتی ہے

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

گینْٹھی سَن٘بھال مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال

گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول

انسان مٹی کی گٹھڑی ہے جس میں ہوا بھری ہوئی ہے، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی مٹی رہ جاتی ہے

گینْٹھی سَنبھار مَدھری چال، آج نہ پہنچو پہنچو کال

آہستہ آہستہ کام ہو جائے گا

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے

سب کچھ برباد ہوگیا ، اقبال کی تَمنّا باقی ہے ؛ وقت گُزرنے کے بعد کوئی چیز ملے تو بے فائدہ ہے

گانڑ کھولے پِھرْنا

(فحش ؛ بازاری) ننگا دھڑنگا پھرنا ، بے حجاب و بے پردہ پھرنا.

گانا رونا، کِسے نَہیں آتا

بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا

غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے

گانڑ کَلیجے جَھگْڑا پَڑْنا

(فحش ؛ بازاری) مصیبت میں پھن٘س جانا ، جان ضیق میں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیلے گانٹھ کے معانیدیکھیے

کِیلے گانٹھ

kiile-gaa.nTh•कीले-गाँठ

  • Roman
  • Urdu

کِیلے گانٹھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (آرا کشی) لکڑی کے جگر کی ایسی گانٹھ جس کے اوپر چھلکا ہو ، یہ گان٘ٹھ آرپار ہوتی ہے علیحدہ نکل آتی ہے جس سے لکڑی میں سوراخ پڑ جاتا ہے .

Urdu meaning of kiile-gaa.nTh

  • Roman
  • Urdu

  • (aara kushii) lakk.Dii ke jigar kii a.isii gaanTh jis ke u.upar chhilkaa ho, ye gaanTh aarpaar hotii hai alaihdaa nikal aatii hai jis se lakk.Dii me.n suuraaKh pa.D jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیلے گانٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیلے گانٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone