تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھری" کے متعقلہ نتائج

کُھری

بھیڑ بکری اور اس قسم کے دوسرے جانوروں کے سم یعنی پیر کے تلے کے اوپر کا خول.

کُھریر

کماد کی فصل کاشت کرنے کا ایک طریقہ جس میں تیار شدہ خشک زمین میں کماد بو کر بعد میں پانی دینے اُگاؤ بڑھ جاتا ہے ، خشک بِجائی.

کُھریل

(کاشت کاری) باہ کھیتی کے لیے نئی زمین توڑنے کا عمل ... کھتی کےلیے پڑتی زمین میں پہلی مرتبہ ہل چلانا.

کُھریلی

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر صرف ایک مرتبہ معمولی طریقہ سے ہل چلایا گیا ہو ، ایک سری جوت ، پہلی توڑ ، اک بہا ، ایک جوتی.

کُھریرا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑا ملتے اور صاف کرتے ہیں، بڑی جھاڑوٗ

کُھریرْنا

کھدیڑنا ، تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا.

کُھرینْچ

scratch, graze

کُھریںچ

کھروچ، کھرونٹ

ہِرَن کُھری جُوتا

نیچے سے پتلی اور اوپر سے چوڑی بڑی ایڑی کا جوتا

بِچَن کُھری

رک : بجن کھری

بِجَن کُھری

سخت کھال سے منْڈھے ہوے دو غدود جو جگالی کرنے والے جانوروں کے اوپر پیچھے کی طرف ٹخنے کے جوڑ سے ملے ہوئے ہوتے ہیں

اَکَل کُھری

اکل کھرا (رک) کی تانیث.

اَکَل کُھری کُھری جَگ سے بُری

اکل کھرا جگ سے برا (رک) کی تانیث.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھری کے معانیدیکھیے

کُھری

khuriiखुरी

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھیڑ بکری اور اس قسم کے دوسرے جانوروں کے سم یعنی پیر کے تلے کے اوپر کا خول.
  • جوتی کے تلے کا وہ حصّہ جو ایڑی کے نیچ رہتا ہے ، جوتی کا وہ حصّہ جہاں نعل لگاتے ہیں جوتے کی ایڑی.
  • ۔(ھ) مونث۔ جوتی کے تلے کا وہ حصہ جو ابڑی کے نیچے رہتا ہے۔

Urdu meaning of khurii

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D bikrii aur is kism ke duusre jaanavro.n ke sim yaanii pair ke tale ke u.upar ka Khaul
  • juutii ke tale ka vo hissaa jo e.Dii ke niich rahtaa hai, juutii ka vo hissaa jahaa.n naal lagaate hai.n juute kii e.Dii
  • ۔(ha) muannas। juutii ke tale ka vo hissaa jo ab.Dii ke niiche rahtaa hai

English meaning of khurii

Adjective, Feminine

  • genuine, pure
  • valid

खुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उपद्रव।
  • खुर या टाप का चिह्न या छाप। सुम का निशान। मुहा०-खुरी करना = (क) चलने के लिए आतुर होने पर घोड़े, बैल आदि सुमवाले पशुओं का पैर से जमीन खोदना। (ख) जल्दी मचाना। (व्यंग्य)
  • खुर के नीचे का हिस्सा; खुर का निशान।

کُھری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھری

بھیڑ بکری اور اس قسم کے دوسرے جانوروں کے سم یعنی پیر کے تلے کے اوپر کا خول.

کُھریر

کماد کی فصل کاشت کرنے کا ایک طریقہ جس میں تیار شدہ خشک زمین میں کماد بو کر بعد میں پانی دینے اُگاؤ بڑھ جاتا ہے ، خشک بِجائی.

کُھریل

(کاشت کاری) باہ کھیتی کے لیے نئی زمین توڑنے کا عمل ... کھتی کےلیے پڑتی زمین میں پہلی مرتبہ ہل چلانا.

کُھریلی

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر صرف ایک مرتبہ معمولی طریقہ سے ہل چلایا گیا ہو ، ایک سری جوت ، پہلی توڑ ، اک بہا ، ایک جوتی.

کُھریرا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑا ملتے اور صاف کرتے ہیں، بڑی جھاڑوٗ

کُھریرْنا

کھدیڑنا ، تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا.

کُھرینْچ

scratch, graze

کُھریںچ

کھروچ، کھرونٹ

ہِرَن کُھری جُوتا

نیچے سے پتلی اور اوپر سے چوڑی بڑی ایڑی کا جوتا

بِچَن کُھری

رک : بجن کھری

بِجَن کُھری

سخت کھال سے منْڈھے ہوے دو غدود جو جگالی کرنے والے جانوروں کے اوپر پیچھے کی طرف ٹخنے کے جوڑ سے ملے ہوئے ہوتے ہیں

اَکَل کُھری

اکل کھرا (رک) کی تانیث.

اَکَل کُھری کُھری جَگ سے بُری

اکل کھرا جگ سے برا (رک) کی تانیث.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone