تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے سری" کے متعقلہ نتائج

بے سری

بے سرا کی تانیث، بے تالا، بے آواز، بھدی آواز والا، غیر موزون تال اور لے

بے سُری آواز

وہ آواز جو سروں سے میل نہ کھائے

بے سَر و سامان

غریب، فقیر، جس کے کوئی اشیا یا سامان نہ ہو، بے یارومددگار

بے سَر

بغیر سر کے، بغیر رہبر کے، بغیر رہنما کے

بے سہارا

پریشان حال، جس کا کوئی مددگار نہ ہو

بَہ سَرِ عَرْش

upon the sky

بے سرے

without beginning

بے سِرا

وہ شخص جس کا کوئی سرپرست یا کہنے سننے والا نہ ہو، آزاد، آوارہ، خود سر

بے سُرا

قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا، اتار چڑھاؤ وغیرہ سے ناواقف، جس کے گلے میں رس نہ ہو، مجازاً: بے محل، بے موقع، بے تکا، خلاف قاعدہ (کلام یا بات وغیرہ)

بے سُر

بغیر نغمگی والا، بے سرا، جس کی آواز اچھی نہ ہو

بے سرے

dis-consonant, without tune, tonality

بے سَر و سامانی

مفلسی، بے زری، غریبی، فقیری، غربت، اسباب و آلات کی محتاجی

بے سَر و پا

بے سرو سامان، سراسیمہ پریشان، بے یار و مددگار

اردو، انگلش اور ہندی میں بے سری کے معانیدیکھیے

بے سری

be-surii•बे-सुरी

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: بے سُرا

  • Roman
  • Urdu

بے سری کے اردو معانی

صفت

  • بے سرا کی تانیث، بے تالا، بے آواز، بھدی آواز والا، غیر موزون تال اور لے

شعر

Urdu meaning of be-surii

  • Roman
  • Urdu

  • besuuraa kii taaniis, be taala, be aavaaz, bhaddii aavaaz vaala, Gair mauzuun taal aur le

English meaning of be-surii

Adjective

बे-सुरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेसरा का स्त्री., बे-ताल, बे-आवाज़, भद्दी आवाज़ वाली, जिसकी आवाज़ में कोई सुर और ताल न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے سری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے سری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone