تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھریالا" کے متعقلہ نتائج

کَھریالا

کھریا دار ، کھریا مٹی کی طرح ، کھریا مٹی سے مُشابہ.

کَھرْیالی

(چونا و سیمنٹ سازی) چُونا ، ہر سرد یا سفیدی بجھانے کا چوبچّہ یا ہودک.

کَھرْیانا

(رنگائی) کپڑے کو نیل کے مٹکے میں غوطے دینا تاکہ نیل رنگ اس میں اچھی طرح جذب ہو جائے.

کَھرِیانا

جھولی میں بھرنا ( یہ لفظ صرف مقامی اصطلاح میں مستعمل ہے)

کَرِیلا

ایک قسم کی کڑوی ترکاری جو بیل میں لگتی اور صورت میں کھردری ہوتی ہے‏، پکانے کے بعد مزیدار ہوجاتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے

کُھریلی

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر صرف ایک مرتبہ معمولی طریقہ سے ہل چلایا گیا ہو ، ایک سری جوت ، پہلی توڑ ، اک بہا ، ایک جوتی.

کہرِیلی

Foggy

کِرَہَلا

گرہ دار .

قَرَولی

ایک قسم کی چھری جو کمر میں باندھی جاتی ہے، شکاری چاقو

کَرولا

(آب پاشی) رہٹ کی ڈولچی یا مٹکی، جس میں پانی بھرکر اوپرآتا ہے، ٹنڈر

کُھرْلی

غربا اور مزدوروں کے رہنے کا کوٹھری نما کمرہ

قِرِلّٰی

ایک بد کنے والا آبی پرندہ ؛ ایک شکاری چڑیا جو پانی میں غوطہ مار کر مچھلیوں کو نکال لیتی ہے.

کَرالی

ایک درخت نیز اسکی خوبصورت لکڑی جو قطری تراش میں کاٹی جاتی ہے تو نقرئی جوہر نمایاں ہوتے ہیں اور کسی قدر شاہ بلوط سے مشابہ ہوجاتی ہے .

قُراوُلی

ہراول دستہ، جھڑپ کرنے والا، آگے جانے والا فوجی : نگہان

کَریلی

ہاتھ پیر کی لمبی ہڈیوں یعنی نلیوں کے اوپر منڈھا ہوا مچھلی کی شکل کا لمبوترا گوشت، عضلہ،عوام کی زبان میں ادلا کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھریالا کے معانیدیکھیے

کَھریالا

khariyaalaa•खरियाला

  • Roman
  • Urdu

کَھریالا کے اردو معانی

  • کھریا دار ، کھریا مٹی کی طرح ، کھریا مٹی سے مُشابہ.

Urdu meaning of khariyaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • kharyaadaar, kharyaa miTTii kii tarah, kharyaa miTTii se mushaabaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھریالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھریالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone