تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُری" کے متعقلہ نتائج

بُری

برا (رک) کی تانیث (بیشتر ترکیبات میں مستعمل)

بُری کَرْنا

خراب سلوک کرنا

بُری لَگْنا

ناگوار گزرنا

بُری بات

نازیبا فعل یا بات

بُری نَظَر

غصے یا نفرت کی نگاہ

بُری طَرَح

پنجے جھاڑ کر ، پیچھا نہ چھوڑنے کے ارادے سے

بُری سُنائی

بے ڈھب کہی ، ناگوار یا تکلیف دہ ، بات کہی

بُری ہَوا

غلط اور مضر رواج و دستور بات پروپیگنڈا یا خیالات وغیرہ

بُری آنکھ

بدنیتی کی نگاہ، بری نیت یا ارادے سے ڈالی جانے والی نظر

بُری خَبَر

موت کی خبر، سنانی، کسی مصیبت کی خبر

بُری بَنانا

سخت مصیبت آنا، مشکل درپیش ہونا

بُری بَھلی

برا بھلا (رک) کی تانیث

بُری مَت

نا سمجھ وار ضدی طبیعت ، ایسا مزاج کہ اپنی بات پر اڑا رہے وار دوسرے کی نہ سنے اور نہ سمجھے

بُری نِگاہ

رک : بری آن٘کھ

بُری جَگَہ

پیچھے کے سوراخ میں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُری کے معانیدیکھیے

بُری

burii•बुरी

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بُری کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • برا (رک) کی تانیث (بیشتر ترکیبات میں مستعمل)
  • جزو اول کے مفہوم سے مل کر ’ کاٹنے کا عمل ‘ کے معنی میں

شعر

Urdu meaning of burii

  • Roman
  • Urdu

  • buraa (ruk) kii taaniis (beshatar tarkiibaat me.n mustaamal
  • juzu avval ke mafhuum se mil kar ' kaaTne ka amal ' ke maanii me.n

English meaning of burii

Adjective, Feminine

बुरी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone