تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھریرَہ" کے متعقلہ نتائج

کَھریرَہ

گھوڑے کے بدن کی مٹی صاف کرنے کا ایک آہنی آلہ ، جو جدل کے بالوں کا میل مٹی صاف کرنے کو جھان٘ویں کی طرح تمام بدن پر رگڑ کر پھیرا جاتا ہے ، کھرکھرا.

کُھریرا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑا ملتے اور صاف کرتے ہیں، بڑی جھاڑوٗ

کَھریرا کرنا

کھریرے سے گھوڑے کے جسم کی مالش اور صفائی کرنا

مَگَسی کَھرَیرا

گھوڑے ، خچر وغیرہ کی چمپی اور کھریرا کرنے کا آلہ جس میں برابر پٹیوں کے بجائے گول گول گھنڈیاں لگی ہوتی ہیں ۔

دانَہ نَہ گھاس کَھرَیرا چَھ چَھ بار

جب کوئی خالی خولی یا دکھاوے کی خاطر داری کرے تو کہتے ہیں

دانَہ نَہ گھاس کَھرَیرا تِین تِین بار

جب کوئی خالی خولی یا دکھاوے کی خاطر داری کرے تو کہتے ہیں.

کَھرارا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑوں یا گدھوں کے جسم کو رگڑ کر صاف کرتے ہیں ، کھریرا ، کھرکھرا ، کھرہرا.

کَھرورا

جانور کا پایہ، ذبح شدہ جانور کا گُھٹنے سے لے کر پاؤں تک کا حصہ

کَریرا

سخت، کرارا

کِرِیْرا

० ' क्रीड़ा '

کُھریر

کماد کی فصل کاشت کرنے کا ایک طریقہ جس میں تیار شدہ خشک زمین میں کماد بو کر بعد میں پانی دینے اُگاؤ بڑھ جاتا ہے ، خشک بِجائی.

کَھیرَہ

رک : کَھیرا (۱) .

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

کَھرْیَہ

رک : کھریا.

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھریرَہ کے معانیدیکھیے

کَھریرَہ

kharera•खरेरा

  • Roman
  • Urdu

کَھریرَہ کے اردو معانی

  • گھوڑے کے بدن کی مٹی صاف کرنے کا ایک آہنی آلہ ، جو جدل کے بالوں کا میل مٹی صاف کرنے کو جھان٘ویں کی طرح تمام بدن پر رگڑ کر پھیرا جاتا ہے ، کھرکھرا.

Urdu meaning of kharera

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke badan kii miTTii saaf karne ka ek aahanii aalaa, jo jadal ke baalo.n ka mel miTTii saaf karne ko jhaaNo.e.n kii tarah tamaam badan par raga.D kar pheraa jaataa hai, kharakhra

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھریرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھریرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone