تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیکُری" کے متعقلہ نتائج

ٹیکُری

تکوا، بان٘س کی ڈنڈی پرایک کونے پر لاہ لگائی ہوئی جلاہوں کی پھرکی، جس میں ریشم پھن٘سا رہتا ہے، رسی بٹنے کا تکلا یا اوزار، چماروں کا سُوا، جس سے وہ تاگہ کھین٘چتے یا نکالتے ہیں، گوپ نامی گہنا بنانے کے لئے سناروں کی سلائی جس پر تار کھین٘چ کر پھندا دیا جاتا ہے، مورتی بنانے والوں کا چپٹی دھار کا ایک اوزار، جس سے وہ مورتی کا تل صاف اور چکنا کرتے ہیں

ٹِیکْری

ناقص زمین کا چھوٹا قطعہ یا کھیت

ٹِیکَرِیا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی کلغی گھنگرائی ہوئی ہو یعنی بل کھائی ہوئی گھنڈی نما ہو

ٹیکُرا

پانی

ٹوکْری

ٹوکرا کی تصغیر، ڈلیا، جھلی، چھبڑی

ٹیکْرا

ٹیلا

ٹِھیکْری

(عو) عورتوں کا مقام زیر ناف .

ٹُکْری

رک : ٹکڑی.

ٹِکْری

(باجا) تاشے نوبت نقارے اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب یا ڈنڈی ، ٹکری: بعض مقامات پر ان چوبی ڈنڈوں کی جوری کو بھی کہتے ہیں جن کو لرا کر یعنی ایک دوسرے پر مار کر باجے کے طور پر تال اور سر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا، جھڑبتیاں، ٹاپک ٹوئیا، کرتال

ٹِھکْری

ٹھکرا (رک) کی تانیث ، ٹھیکری (رک) .

ٹِیکُر

زمین بلند ، ٹیلا ، پہاڑی.

ٹیری

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے.

ٹھوکَر

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ٹھوکَروں

ٹھوکر (رک) کی جمع مغیرہ حروف میں ، ترا کیب میں مستعمل .

ٹھوکْریں

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیکُری کے معانیدیکھیے

ٹیکُری

Tekurii•टेकुरी

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹیکُری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • تکوا، بان٘س کی ڈنڈی پرایک کونے پر لاہ لگائی ہوئی جلاہوں کی پھرکی، جس میں ریشم پھن٘سا رہتا ہے، رسی بٹنے کا تکلا یا اوزار، چماروں کا سُوا، جس سے وہ تاگہ کھین٘چتے یا نکالتے ہیں، گوپ نامی گہنا بنانے کے لئے سناروں کی سلائی جس پر تار کھین٘چ کر پھندا دیا جاتا ہے، مورتی بنانے والوں کا چپٹی دھار کا ایک اوزار، جس سے وہ مورتی کا تل صاف اور چکنا کرتے ہیں

Urdu meaning of Tekurii

  • Roman
  • Urdu

  • taqvaa, baans kii DanDii parek kone par llaah lagaa.ii hu.ii julaaho.n kii phirkii, jis me.n resham phansaa rahtaa hai, rassii baTne ka takulaa ya auzaar, chamaaro.n ka sova, jis se vo taagaa khiinchte ya nikaalte hain, gop naamii gahnaa banaane ke li.e sunaaro.n kii silaa.ii jis par taar khiinch kar phandaa diyaa jaataa hai, muurtii banaane vaalo.n ka chapTii dhaar ka ek auzaar, jis se vo muurtii ka til saaf aur chiknaa karte hai.n

टेकुरी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चरखे में का तकला।
  • रस्सी बटने या सूत कातने की तकली।
  • रस्सी बटने की तकली
  • चरखे का तकला
  • सुनारों का एक उपकरण
  • चमड़ा सीने का सूआ; सूजा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیکُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیکُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone