تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھور" کے متعقلہ نتائج

کھور

مویشیوں کے دانے کٹّی کھانے اور پانی پینے کی ناند یا نالی.

کَھور

(ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

کُھورانٹ

(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں

کُھورْپَہ

گھاس کھودنے کا آلہ.

کھورْنی

भट्टी या भाड़ में ईंधन झोंकने की लकड़ी

کھورْنا

حل کرنا، سلجھانا، کھولنا

کھورْیا

(چھپر بندی) کھپریل تیار کرنے کے لیے اینٹ کی طرح ہلکے اور پتلے قسم کے بنائے ہوئے نالی دار کھپرے

کھورو کَرنا

scrape the ground with the hoof, paw the ground

کھوری

تنگ وادی، تنگ راستہ

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کُھوری

بے مروتی، بُرائی، بدی

کَھورا

جگر کی بیماری جو بھیڑوں کو ہو جاتی ہے، کتوں کو ہونے والی کھجلی، بالوں کا جھڑ جانا

کَھورُو

کھروں والے جانور، مثلاً: بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمبھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا

کُھورْپی

چھوٹا کھرپا.

کُھورْچی

(ٹھگی، چوری) بال تراش، استرا، کھرچی

کَھورُو لانا

زمین پر کھر یا سم دے دے مارنا، پاؤں پیٹنا

کُھورَنْڈ

وہ پیڑی یا خشک چھلکا جو زخم کے اچھا ہونے کے وقت اس پر جم جاتا ہے، کھرنڈ.

چَنْ٘دَن کا کھور

تلک، صندل کا ٹیکا

گَل کھور

رک : گل خور .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھور کے معانیدیکھیے

کھور

khorखोर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مویشیوں کے دانے کٹّی کھانے اور پانی پینے کی ناند یا نالی.
  • ببول کی قسم کا ایک اونچا اور خوشنما درخت، اس کی لکڑی زردی مائل سفید، بھاری اور سخت ہوتی ہے اور صاف کرنے پر خوب چکنی ہو جاتی ہے یہ زرعی آلات بنانے کے کام آتی ہے (لاط : Acacia Senecal)
  • (چوری، ٹھگی وغیرہ) لشکر، فوج
  • گلی، راستہ.
  • غار، کھوہ ؛ چھوٹی وادی.
  • (پورپ) چپنی، ڈھکنا، سرپوش
  • باریک جھلّی جو آنتوں پر ہوتی ہے ؛ گائے بھیڑ کی آنتیں جو صاف کر کے زچہ کو دودھ اترنے کے لیے دیتے ہیں، اوجھ، اوجھڑی
  • (سوقیانہ) رضائی، لحاف

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خور

(کسی شے کو) کھانے کا عمل

شعر

Urdu meaning of khor

  • Roman
  • Urdu

  • maveshiiyo.n ke daane kaTii khaane aur paanii piine kii naand ya naalii
  • babuul kii qasam ka ek u.unchaa aur Khushanumaa daraKht, us kii lakk.Dii zardii maa.il safaid, bhaarii aur saKht hotii hai aur saaf karne par Khuub chiknii ho jaatii hai ye zari.i aalaat banaane ke kaam aatii hai (laat ha Acacia Senecal
  • (chorii, Thaggii vaGaira) lashkar, fauj
  • galii, raasta
  • Gaar, khoh ; chhoTii vaadii
  • (porap) chapnii, Dhaknaa, sarposh
  • baariik jhillii jo aanto.n par hotii hai ; gaay bhii.D kii aante.n jo saaf kar ke zachcha ko duudh utarne ke li.e dete hain, ojh, ojha.Dii
  • (soqyaanaa) razaa.ii, lihaaf

English meaning of khor

Noun, Masculine

  • cave, cover, lid, lane, street, quilt, trough

खोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाय, भैंस व अन्य पशुओं को चारा खिलाने की सीमेंट या पत्थर की नाँद
  • सँकरी गली; कूचा
  • घास डालना या सानी करने की जगह
  • नटखट।

کھور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھور

مویشیوں کے دانے کٹّی کھانے اور پانی پینے کی ناند یا نالی.

کَھور

(ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

کُھورانٹ

(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں

کُھورْپَہ

گھاس کھودنے کا آلہ.

کھورْنی

भट्टी या भाड़ में ईंधन झोंकने की लकड़ी

کھورْنا

حل کرنا، سلجھانا، کھولنا

کھورْیا

(چھپر بندی) کھپریل تیار کرنے کے لیے اینٹ کی طرح ہلکے اور پتلے قسم کے بنائے ہوئے نالی دار کھپرے

کھورو کَرنا

scrape the ground with the hoof, paw the ground

کھوری

تنگ وادی، تنگ راستہ

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کُھوری

بے مروتی، بُرائی، بدی

کَھورا

جگر کی بیماری جو بھیڑوں کو ہو جاتی ہے، کتوں کو ہونے والی کھجلی، بالوں کا جھڑ جانا

کَھورُو

کھروں والے جانور، مثلاً: بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمبھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا

کُھورْپی

چھوٹا کھرپا.

کُھورْچی

(ٹھگی، چوری) بال تراش، استرا، کھرچی

کَھورُو لانا

زمین پر کھر یا سم دے دے مارنا، پاؤں پیٹنا

کُھورَنْڈ

وہ پیڑی یا خشک چھلکا جو زخم کے اچھا ہونے کے وقت اس پر جم جاتا ہے، کھرنڈ.

چَنْ٘دَن کا کھور

تلک، صندل کا ٹیکا

گَل کھور

رک : گل خور .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone