تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شور مور" کے متعقلہ نتائج

شور مور

بہت چھوٹی چینٹی، مجازاً: ناگوار، نامبارک، منحوس

شہر میرؔ

میرکا شر، میر کی نگری، میر کا محلہ، میر کا گاؤں، میر کا قصبہ

شَرْعی مَہْر

اِسلامی قانون کے مطابق دین مہر .

میرا شیْر

کسی کی تعریف میں کہتے ہیں (میرا لال، میرا جوان) بعض اوقات طنزاً بھی مستعمل ہے

میرے شیر

دل بڑھانے ، کسی کو پیار یا طنز سے پکارتے وقت کہتے ہیں ۔

جُھوٹا مَرے نَہ شَہْر پاک ہو

جھوٹے کی مذمّت میں کہتے ہیں

مَہْرِ شَرعی

(فقہ) وہ مہر جو شرع محمدی کے مطابق ہو اور مرد کے مقدور پر منحصر ہو، اس کی کم سے کم مقدار آئمہ فقہ کے نزدیک مختلف ہے اور زیادہ سے زیادہ اتنا جس کے ادا کرنے پر مرد کو قدرت حاصل ہو

مُعَرّا شاعِری

شاعری کی ایک قسم ، قافیے سے آزاد شاعری ۔

نَیا نَوکَر شیر مارے

شَرْعِ مُحَمَّدی مَہْر

وہ مہر جو نکاح کے وقت شرع محمدی کے موافق مقرر کیا جائے

مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر

اگر کوئی قیدی جیل میں مر جائے تو ایک مکھی کے مر جانے سے زیادہ اہمیت نہیں دی جائے گی لیکن اگر کوئی قیدی بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوا تو اسے ایک شیر کے کٹہرے سے نکل جانے کے برابر اہم واقعہ سمجھا جائے گا ۔

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا

بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا

قاضی جی کی لَونْڈی مَری سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

جس کا منہ ہوتا ہے اس کے سبب ہر ایک کی خاطر ہوتی ہے، جب وہ مر جاتا ہے تو کوئی نہیں پوچھتا، جیتے جی کے سب لاگو ہیں، منھ دیکھے کی سب کو خاطر ہوتی ہے، بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا، بہت سے کام بڑے آدمیوں کو خوش کرنے کے لیے ہی کیے جاتے ہیں، ان کے مرنے پر انہیں کوئی نہیں پوچھتا، کیونکہ پھر ان سے کوئی کام نہیں

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

واہ رے میرے شیر

بطور کلمہء تحسین و آفرین ، گاہے طنزاً بھی مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شور مور کے معانیدیکھیے

شور مور

shor-mor•शोर-मोर

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

شور مور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہت چھوٹی چینٹی، مجازاً: ناگوار، نامبارک، منحوس

Urdu meaning of shor-mor

  • Roman
  • Urdu

  • bahut chhoTii chiinTii, majaaznah naagavaar, naamubaarak, manhuus

English meaning of shor-mor

Noun, Feminine

शोर-मोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत छोटी चींटी, क्षुद्र पिपीलिका, प्रतीकात्मक: अशुभ, मनहूस, अनिष्टकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شور مور)

نام

ای-میل

تبصرہ

شور مور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone