تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھورُو" کے متعقلہ نتائج

کَھورُو

کھروں والے جانور، مثلاً: بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمبھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا

کَھورُو لانا

زمین پر کھر یا سم دے دے مارنا، پاؤں پیٹنا

کھورو کَرنا

scrape the ground with the hoof, paw the ground

کھارُو

لکڑیاں ارہر کی کہ جس کو لگ اور کھارو اور رٹھا کہتے ہیں

کورو

۰۱ شہتیر .

کھیرُو

کھیل کود، کلیل

کَھورا

جگر کی بیماری جو بھیڑوں کو ہو جاتی ہے، کتوں کو ہونے والی کھجلی، بالوں کا جھڑ جانا

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کُھوری

بے مروتی، بُرائی، بدی

کھوری

تنگ وادی، تنگ راستہ

کَورَو

دھرت راشٹر کی اولاد کا خاندانی نام، اس خاندان کی لڑائی پانڈو سے ہوئی تھی اسی لڑائی کو مہا بھارت کہتے ہیں، اس جنگ میں کورو کو شکست ہوئی تھی، بطور تلمیح مستعمل

کَھور

(ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر

کھور

(چوری، ٹھگی وغیرہ) لشکر، فوج

کَرَع

वर्षा का रुका हुआ पानी, तालाब आदि में मुँह से पानी पीना, (वि.) पतली पिंडलियोंवाला।

کَرا

کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھورُو کے معانیدیکھیے

کَھورُو

khauruu•खौरू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھورُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھروں والے جانور، مثلاً: بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمبھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا
  • (مجازاً) بدی، دنگا، فساد، شرارت، حرامزدگی، ٹنٹا

Urdu meaning of khauruu

  • Roman
  • Urdu

  • khuro.n vaale jaanvar, masalnah bail vaGaira ka khur se miTTii u.Daanaa ya khur zamiin par maarana, gaay ka rambhaanaa ya saanD ka da.Doknaa, Dakraanaa
  • (majaazan) badii, dangaa, fasaad, sharaarat, hur amazadgii, TanTaa

English meaning of khauruu

Noun, Masculine

  • digging the earth with the hoofs (as an ox), pawing the ground and bellowing
  • (metaphorical) evil, wickedness, mischief

کَھورُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھورُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھورُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone