تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھورْنا" کے متعقلہ نتائج

کھورْنا

حل کرنا، سلجھانا، کھولنا

کھورْنی

भट्टी या भाड़ में ईंधन झोंकने की लकड़ी

کُھرْنا

(اچار سازی) اچار یا چٹنی کا خراب ہونا ، زائقہ بگڑ جانا.

کَھیرنا

ایک قسم کا کبوتر ، اس قسم کے کبوتروں میں نر کو مادہ کے ساتھ بے حد محبت ہوتی ہے ، نر اڑتا ہے اور اس قدر بلند ہوجاتا ہے کہ دکھائی نہیں دیتا ، مادہ کو ایک قفس میں بند کرکے اس کو دکھاتے ہیں ، مادہ پر نگاہ پڑتے ہی بیقرار ہوجاتا ہے اور فوراً زمین پر گر پڑتا ہے جو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے.

کرنا

راہ نکالنا، بند و بست کرنا، انتظام کرنا

کَرْنی

جھاڑو

کَراں

کنارہ، حد، انتہا

کَرْناں

رک : ,, کرنا ،، (۱) .

کھوجْنا

ڈھونڈنا، تلاش کرنا، سراغ لگانا

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کھودْنا

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کھورْیا

(چھپر بندی) کھپریل تیار کرنے کے لیے اینٹ کی طرح ہلکے اور پتلے قسم کے بنائے ہوئے نالی دار کھپرے

کھوسْنا

کھسوٹنا، نوچنا

کَوارْنا

جڑ سے اُکھاڑنا ، بنیاد سے نکال دینا ، نِیو سے اکھاڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھورْنا کے معانیدیکھیے

کھورْنا

khornaa•खोरना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کھورْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • حل کرنا، سلجھانا، کھولنا
  • بے مروّتی

Urdu meaning of khornaa

  • Roman
  • Urdu

  • hal karnaa, suljhaana, kholana
  • be maroXvatii

खोरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • स्नान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھورْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھورْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone