تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھکور" کے متعقلہ نتائج

جَھکور

۱. (ہوا کا) جھون٘کا ، جھٹکا ، ہلکور ، لہر.

جَھکور پانا

ہلنا، جھٹکا محسوس کرنا، نقصان اُٹھانا

جَھکورا

(ہوا کا) جھونکا

جَھکورْنا

ہلانا، حرکت دینا، متحرک کرنا (ہوا یا بارش وغیرہ کا) زورسے ٹکرانا

جُھکار

ہوا کا جھون٘کا، جھکورا، ہلورا

پَوَن جَھکورا

a gust of breeze

جَھکْری

جھکرا کی تصغیر، (دودھ وغیرہ کے لئے) مٹی کا برتن، گگرا، چاٹی

جَھکارا

نمود، نمائش، نظارہ

جَھکْرا

مٹی کا بڑا برتن

جَھلور

رک : جھلار (۲).

جَھکوڑ

رک : جھکور ، جھکورا.

جَھکول

رک : جھکولا ؛ مرکبات میں مستعمل.

جِکْری

ر ک : ذکری ،ذکر خدا اور رسولؐ پر مبنی صنف سخن ۔

جیکَرا

رک: جس کا ، تراکیب میں مستعمل.

جھاکْری

دودھ رکھنے کا مٹی کا برتن ، گرمی ،جھکری.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکور کے معانیدیکھیے

جَھکور

jhakor•झकोर

وزن : 121

موضوعات: بیماری

  • Roman
  • Urdu

جَھکور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. (ہوا کا) جھون٘کا ، جھٹکا ، ہلکور ، لہر.
  • ۲. کپکپی ، لرزش ( بیماری وغیرہ کی ) ؛ بدقسمتی
  • ۳. نقصان ، خسارہ ؛ شامت ؛ آفت ، بلا ، مصیبت.

Urdu meaning of jhakor

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (hu.a ka) jhonkaa, jhaTka, halkor, lahr
  • ۲. kapkapii, larzish ( biimaarii vaGaira kii ) ; badqismtii
  • ۳. nuqsaan, Khasaaraa ; shaamat ; aafat, bala, musiibat

English meaning of jhakor

Noun, Feminine

  • gust or waft (of wind, etc.), shaking (in sickness, etc.), shock, misfortune, loss

झकोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हवा का) झोंका, झटका, हिलकोर, लहर, कँपकँपी, लरज़िश (बीमारी आदी की), बदक़िस्मती, नुक़्सान, हानि, शामत, आफ़त, बला, मुसीबत
  • झकोरने की क्रिया या भाव

جَھکور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھکور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھکور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone