تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھورانٹا" کے متعقلہ نتائج

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

کُھورانٹ

(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں

کَھرَونْٹا

کھرونچا

کِرَنْٹا

کرشچن، عیسائی، کٹر اینگلو انڈین

کُھرّانٹ

بہت بوڑھا ، تجربہ کار ، مشّاق ، مکّار ، عیّار ، پرانی مٹّی ، وہ مٹّی جو مویشی کے پان٘و سے روندی گئی ہو.

کَھرونْٹ

(ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ (عم) خراش

کَرْوَنٹ کَرْنا

تہس نہس کرنا ، غارت کر دینا.

کَرَنْٹ لَگْنا

be electrocuted

کَرَنْٹ دَوڑ جانا

جذبۂ حب الوطنی کا برانگیختہ ہونا ، طبیعت میں مسرت و تقویت کی لہر دوڑ جانا .

کُھونٹا

گھوڑے مویشی وغیرہ کو باندھنے کی بڑی میخ، نیز خیمے کی میخ

کَھرّاٹا

گہری نیند میں سوتے وقت حلق سے نکلنے والی آواز خرخر کی اواز نکلنے کی کیفیت.

کھونٹا

رک : کھوٹا ، بے کار ، جس میں خامی ہو .

کَھوانا

کِھلانا ، کھانا دینا

کھوسانا

بال نچوانا.

کھوجانا

تلاش کرانا، سراغ لگوانا، تحقیق کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھورانٹا کے معانیدیکھیے

کھورانٹا

khoraa.nTaa•खोराँटा

  • Roman
  • Urdu

کھورانٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

Urdu meaning of khoraa.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (salluu tirii) sumo.n kii biimaarii vaala gho.Daa ya jaanvar jis ke sumo.n me.n zaKham pa.D ge huu.n, kharaphTaa, sum phaTaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھورانٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھورانٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone