تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوکھ" کے متعقلہ نتائج

کُھوکھ

خالی، کھوکھلا ؛ (کنایۃً) مُفلس، کنگلا.

کھوکھ

(درخت کےتنے وغیرہ میں) خالی یا گہری جگہ، گڑھا

کھوکھا

کھوکھلا، پولا، خالی

کُھوکھی

ایک چھوٹا کیڑا جو زیادہ بارش ہونے کے بعد گیہوں اور جو کو لگ جاتا ہے

کھوکھی

بچی، لڑکی، چھوکری

کھوکھا ہُنْڈی

(مہاجنی) وہ ہنڈی جس کی رقم ادا کر دینے کے بعد خارج یا منسوخ کر دی گئی ہو اور بطور فردِ حساب یا رسید بے باقی رقم سمجھی جائے

کھوکَھر

راجپوت قوم میں ایک قوم یا ذات، نیز اس قوم کا فرد

کھوکَھل

پہاڑ کے اندر کھوکھلا حصّہ، غار، کھوہ

کھوکھلا

بے مغز، تہی مغز، جوف دار، سڑا ہوا، میان تہی، ٹوٹا ہوا، کھایا ہوا، کیڑا لگا ہوا، پھوکل، تھوتھا

کھوکْھلی

۱. اندر سے خالی ، بے مغز ، کیڑا کھائی ہوئی ، کرم خوردہ .

کھوکھرا

کھوکھلا، پولا

کھوکْھری

(کنایۃً) بوسیدہ ، بُھربُھری ، خستہ .

کھوکْھرا

(شاذ) قرنا ، بگل .

کھوکِھنْڈا

کھو کر ، گنوا کر کے ؛ برباد کرکے .

کَھوکِھیانا

دان٘ت پیس کر بندر کا بولنا یا دھمکانا نیز بندر کی طرح دھمکانا، بندر بھبکی

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوکھ کے معانیدیکھیے

کھوکھ

khokh•खोख

وزن : 21

موضوعات: تلواربازی

  • Roman
  • Urdu

کھوکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سیف بازی) شانوں سے کُولوں تک پوری کمر کو ڈھال کی طرح ڈھک لینے والی آہنی پوشش
  • (درخت کےتنے وغیرہ میں) خالی یا گہری جگہ، گڑھا

Urdu meaning of khokh

  • Roman
  • Urdu

  • (saiph baazii) shaano.n se kuu.olo.n tak puurii kamar ko Dhaal kii tarah Dhak lene vaalii aahanii poshish
  • (daraKht ke tane vaGaira men) Khaalii ya gahirii jagah, ga.Dhaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone