زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

’’تلواربازی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’تلواربازی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

بال سانْگْڑا

(سپہ گری) تیغ زنی کے داہنی طرف کے پیچوں کے ۲۵ انداز میں سے ایک کا نام

بِجْلی کَرنا

(ہانْک و تیغ زنی) بجلی کا دانْو کرنا ، تیغ زنی میں چودھویں گھائی استعمال کرنا

بِھرْچَہ

(سیف بازی) (مراداً) سینے کا درمیانی حصہ ؛ چھاتی کا پورا دور .

حَمائِل

گلے کا ترچھا پرتلا، دوال شمشیر، تسمہ

رَجیٹا

(سیف بازی) تلوار بازوں کی اصطلاح ، مراد : حریف کی ضرب کو بچا کر جوابی ضرب لگانے کو بڑھنا یا پلٹ کر جوابی ضرب لگانے کا عمل ؛ اسے عربی لفظ رجعت کا بگڑا ہوا تلفظ بھی کہا جاتا ہے .

زَنگالا

(سیف بازی) جنگی دو رُخا تِیر جس کا ایک رُخ چپٹا اور دُوسرا نکیلا ہوتا ہے

سَوْسن

(سیف بازی) سیدھی تلوار جو اَنی کے قریب کسی قدر چوڑی ہو، چوڑے پھل کی سیدھی تلوار، سپٹی، پھندا، تیغ

شَلَّق

بانس کی پتلی چھڑی

ضَرْبِ حَیدَری

(شمشیر زنی) تلوار کو سر کے گرد گُھما کر پوری طاقت سے حریف پر ضرب لگانے کا طریقہ ، یہ ضرب دہری ہوتی ہے ، پہلی گردش میں اوپر کے دھڑ پر دوسری گردش میں نیچے کے دھڑ پر کس کر لگائی جاتی ہے ، خصوصاً دشمنوں کے گھیرے میں آجانے کے موقع پر پھرت کے ساتھ مسلسل ضربوں کا دور قائم کر لیا جاتا ہے (مارنا) ۔

ٹَھلا

(سیف بازی) تلوار کی باڑ کی طرف قبضے کی آڑ جس سے ہاتھ کی گرفت کی حفاظت ہوتی ہے ، پیپلا .

کھانڑا

(سیف بازی: کھانڈا، سیدھی اور چوڑی تلوار، کھڑگ نام کا اسلحہ

کھوکھ

(سیف بازی) شانوں سے کُولوں تک پوری کمر کو ڈھال کی طرح ڈھک لینے والی آہنی پوشش

ہاتھ دِکھلانا

جوہر دکھانا، اپنا فن دکھانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone