تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَروکھ" کے متعقلہ نتائج

پَروکھ

وہ عبارت، جو کسی گناہ گار کو پاک کرتے وقت یا قربانی دیتے وقت پڑھی جائے

پروکْھیات

شہرت ، ناموری ، نیک نامی ، شہرہ ، نام.

پَرَکھ

معیار، آزمائش، تجربہ، جانچ، معائنہ

پَروکا

وہ بھیڑ جو جوان ہونے پر بھی بچّہ نہ دے ، بان٘جھ بھیڑ.

پُروکا

شہر میں رہنے والا شخص (دیہاتی کے مقابلے میں شہری).

پَریکھ

رک : پرکھ .

پورَکْھ

پورا کرنے والا ، (مجازاً) شوہر .

پَرّاکھ

(کھرے کھوٹے کو) پرکھنے کا ماہر، نقاد

پُرُکھ

انسان، آدمی، مرد، خاوند، آدمی کا قد، نر، خصم

پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی

مرد ساٹھ سال کا بھی جوان ہوتا ہے، عورت بیس برس کی ہی بوڑھی ہو جاتی ہے

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

پُرْکھے

قدما، پرانے زمانے کے لوگ.

پَرْکھائی

جان٘چ، تمیز، پرکھ، سکّہ وغیرہ جان٘چنے کی اُجرت

پَرَکھیا

کھوٹا، کھرا پرکھنے والا، پرکھنے والا، جانچنے والا، صرّاف

اردو، انگلش اور ہندی میں پَروکھ کے معانیدیکھیے

پَروکھ

parokh•परोख

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَروکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • وہ عبارت، جو کسی گناہ گار کو پاک کرتے وقت یا قربانی دیتے وقت پڑھی جائے

Urdu meaning of parokh

  • Roman
  • Urdu

  • vo ibaarat, jo kisii gunaahgaar ko paak karte vaqt ya qurbaanii dete vaqt pa.Dhii jaaye

English meaning of parokh

Noun, Masculine, Feminine

  • prayer for atonement of one's sins

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَروکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَروکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone