تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھوکھ" کے متعقلہ نتائج

کُھوکھ

خالی، کھوکھلا ؛ (کنایۃً) مُفلس، کنگلا.

کھوکھ

(درخت کےتنے وغیرہ میں) خالی یا گہری جگہ، گڑھا

کُھوکھی

ایک چھوٹا کیڑا جو زیادہ بارش ہونے کے بعد گیہوں اور جو کو لگ جاتا ہے

کھوکھا ہُنْڈی

(مہاجنی) وہ ہنڈی جس کی رقم ادا کر دینے کے بعد خارج یا منسوخ کر دی گئی ہو اور بطور فردِ حساب یا رسید بے باقی رقم سمجھی جائے

کھوکھلا ہونا

be emptied

کھوکَھل ہونا

کھوکھل کرنا (رک) کا لازم ، خالی ہونا .

کھوکھلا

بے مغز، تہی مغز، جوف دار، سڑا ہوا، میان تہی، ٹوٹا ہوا، کھایا ہوا، کیڑا لگا ہوا، پھوکل، تھوتھا

کھوکھا

لڑکا ، بچہ ، طفل .

کھوکھی

بچی، لڑکی، چھوکری

کھوکھرا

کھوکھلا، پولا

کھوکْھلی

۱. اندر سے خالی ، بے مغز ، کیڑا کھائی ہوئی ، کرم خوردہ .

کھوکَھل

اندر سے خالی، پولا، بے مغز

کھوکَھر

راجپوت قوم میں ایک قوم یا ذات، نیز اس قوم کا فرد

کھوکْھری

(کنایۃً) بوسیدہ ، بُھربُھری ، خستہ .

کھوکْھرا

(شاذ) قرنا ، بگل .

کھو کھو

(کھیل) بچے، بچیوں کا ایک کھیل جو دو ٹولیاں بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر ٹولی میں کم از کم پانچ کھلاڑی ہوتے ہیں، چار کھلاڑی زمین پر پانچ یا دس فٹ کے فاصلے سے ایک ہی لائن میں آمنے سامنے رخ کر کے بیٹھ جاتے ہیں پانچواں کھلاڑی مخالف ٹولی کے ایک کھلاڑی کو جو دوسرے سرے پر کھڑا ہوتا ہے بھاگنے کا اشارہ کرتا ہے اور پھر اسے پکڑنے کے لیے دوڑتا ہے اس دوران اپنے بیٹھے ہوئے کسی ساتھی کو پشت سے ڈھکیل کر ,, کھو ،، کہتا ہے اور اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے تاکہ وہ مخالف کھلاڑی کو پکڑ لے اس طرح پانچوں کھلاڑیوں کے پکڑنے تک یہ کھیل جاری رہتا ہے کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ ایک ہی کھلاڑی پوری مخالف ٹیم کو پکڑ کو آوٹ کر دیتا ہے

کھوکَھل کَرنا

خالی کرنا ، مغز نکال لینا ؛ کمزور کر دینا .

کھوکِھنْڈا

کھو کر ، گنوا کر کے ؛ برباد کرکے .

کھوکْھلا کَرْنا

کھوکھل کرنا، خالی کرنا، نیز کمزور کرنا

کَھوکِھیانا

دان٘ت پیس کر بندر کا بولنا یا دھمکانا نیز بندر کی طرح دھمکانا، بندر بھبکی

کھوکِھنْڈا بَیٹْھنا

گنوا بیٹھنا ، گُم کردینا ، کھو دینا ؛ ضائع کر دینا ، برباد کردینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھوکھ کے معانیدیکھیے

کُھوکھ

khuukhखूख

  • Roman
  • Urdu

کُھوکھ کے اردو معانی

صفت

  • خالی، کھوکھلا ؛ (کنایۃً) مُفلس، کنگلا.

Urdu meaning of khuukh

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalii, khokhlaa ; (kanaa.en) muflas, kanglaa

खूख के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ाली, खोखला; (संकेतात्मक) ग़रीब, कंगला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھوکھ

خالی، کھوکھلا ؛ (کنایۃً) مُفلس، کنگلا.

کھوکھ

(درخت کےتنے وغیرہ میں) خالی یا گہری جگہ، گڑھا

کُھوکھی

ایک چھوٹا کیڑا جو زیادہ بارش ہونے کے بعد گیہوں اور جو کو لگ جاتا ہے

کھوکھا ہُنْڈی

(مہاجنی) وہ ہنڈی جس کی رقم ادا کر دینے کے بعد خارج یا منسوخ کر دی گئی ہو اور بطور فردِ حساب یا رسید بے باقی رقم سمجھی جائے

کھوکھلا ہونا

be emptied

کھوکَھل ہونا

کھوکھل کرنا (رک) کا لازم ، خالی ہونا .

کھوکھلا

بے مغز، تہی مغز، جوف دار، سڑا ہوا، میان تہی، ٹوٹا ہوا، کھایا ہوا، کیڑا لگا ہوا، پھوکل، تھوتھا

کھوکھا

لڑکا ، بچہ ، طفل .

کھوکھی

بچی، لڑکی، چھوکری

کھوکھرا

کھوکھلا، پولا

کھوکْھلی

۱. اندر سے خالی ، بے مغز ، کیڑا کھائی ہوئی ، کرم خوردہ .

کھوکَھل

اندر سے خالی، پولا، بے مغز

کھوکَھر

راجپوت قوم میں ایک قوم یا ذات، نیز اس قوم کا فرد

کھوکْھری

(کنایۃً) بوسیدہ ، بُھربُھری ، خستہ .

کھوکْھرا

(شاذ) قرنا ، بگل .

کھو کھو

(کھیل) بچے، بچیوں کا ایک کھیل جو دو ٹولیاں بنا کر کھیلا جاتا ہے، ہر ٹولی میں کم از کم پانچ کھلاڑی ہوتے ہیں، چار کھلاڑی زمین پر پانچ یا دس فٹ کے فاصلے سے ایک ہی لائن میں آمنے سامنے رخ کر کے بیٹھ جاتے ہیں پانچواں کھلاڑی مخالف ٹولی کے ایک کھلاڑی کو جو دوسرے سرے پر کھڑا ہوتا ہے بھاگنے کا اشارہ کرتا ہے اور پھر اسے پکڑنے کے لیے دوڑتا ہے اس دوران اپنے بیٹھے ہوئے کسی ساتھی کو پشت سے ڈھکیل کر ,, کھو ،، کہتا ہے اور اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے تاکہ وہ مخالف کھلاڑی کو پکڑ لے اس طرح پانچوں کھلاڑیوں کے پکڑنے تک یہ کھیل جاری رہتا ہے کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ ایک ہی کھلاڑی پوری مخالف ٹیم کو پکڑ کو آوٹ کر دیتا ہے

کھوکَھل کَرنا

خالی کرنا ، مغز نکال لینا ؛ کمزور کر دینا .

کھوکِھنْڈا

کھو کر ، گنوا کر کے ؛ برباد کرکے .

کھوکْھلا کَرْنا

کھوکھل کرنا، خالی کرنا، نیز کمزور کرنا

کَھوکِھیانا

دان٘ت پیس کر بندر کا بولنا یا دھمکانا نیز بندر کی طرح دھمکانا، بندر بھبکی

کھوکِھنْڈا بَیٹْھنا

گنوا بیٹھنا ، گُم کردینا ، کھو دینا ؛ ضائع کر دینا ، برباد کردینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone