تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوکھ" کے متعقلہ نتائج

جوکھ

وزن ، تول ، بوجھ ، مقدار ؛ جان٘چ ، اندازہ ، پرکھ .

جوکھ لینا

تولنا ، وزن کر لینا ، جان٘چ لینا ، باڑ لینا ، ترازو کی ڈنڈی کے دونوں سروں کو برابر کرنا ، پاسن٘گ دیکھنا.

جوکھا

تُلیا ، ڈنڈی دار ، آڑتیے کے ہاں تول کا کام کرنے والا.

جوکھائی

weighing, measuring, weighman's fee or perquisite

جوکھوں

مشکل صورت حال یا خطرے کی کیفیت، جوکھم

جوکھوں کا

رک : جوکھم کا .

جوکَھم

۳. مصیبت ، بلا ، آفت .

جوکھوں پَڑْنا

مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

جوکھوں پَہُنچْنا

مصبیت آنا ، نقصان پہن٘چنا.

جوکھوں بَھرْنا

نقصان اٹھانا ، خسارہ برداشت کرنا یا پورا کرنا ، مصیبت جھیلنا .

جوکھوں اُٹھانا

مصیبت اٹھانا، خطرہ مول لینا، جوکھم اُٹھانا

جوکھوں کا کام

۔مذکر۔ خوف واندیشہ کا کام۔ نقصان وضرر کا کام۔

جوکھوں میں پَڑْنا

رک : جوکھم میں پڑنا.

جوکھوں میں ڈالْنا

خطرے میں پڑنا، اپنا نقصان کرنا

جوکھوں باقی رَہْنا

نقصان کا خطرہ موجود ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جوکھ کے معانیدیکھیے

جوکھ

jokh•जोख

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جوکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وزن ، تول ، بوجھ ، مقدار ؛ جان٘چ ، اندازہ ، پرکھ .

Urdu meaning of jokh

  • Roman
  • Urdu

  • vazan, tuul, bojh, miqdaar ; jaanch, andaaza, parakh

English meaning of jokh

Noun, Feminine

  • weight, measurement

जोख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जोखने अर्थात् तौल या वजन करने की क्रिया या भाव

جوکھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone