تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوکِھنْڈا" کے متعقلہ نتائج

کھوکِھنْڈا

کھو کر ، گنوا کر کے ؛ برباد کرکے .

کھوکِھنْڈا بَیٹْھنا

گنوا بیٹھنا ، گُم کردینا ، کھو دینا ؛ ضائع کر دینا ، برباد کردینا .

کھوکھلا

بے مغز، تہی مغز، جوف دار، سڑا ہوا، میان تہی، ٹوٹا ہوا، کھایا ہوا، کیڑا لگا ہوا، پھوکل، تھوتھا

کھوکھرا

کھوکھلا، پولا

کَھونڈا

کھوندا ، گھونسلا .

کھوکھا

کھوکھلا، پولا، خالی

کَھن٘کَھنا

۱. مٹی وغیرہ کا خالی برتن کہ جب اس ہر ہاتھ ماریں تو اس میں ایک ایسی آواز نکلے جو اس کے خالی ہونے پر دلالت کرے . جھوجھرا ؛ ( مجازاً ) جھوٹا.

کُھونڈا

ڈنڈا ، عصا ، سوٹا .

کھونکھْنا

کھانستا ؛ کھنکارتا .

کھوکْھرا

(شاذ) قرنا ، بگل .

کھونڈا

کُند، کھردار (تلوار وغیرہ)، (کنایۃً) بے کار، رائیگاں

کھوکْھلا کَرْنا

کھوکھل کرنا، خالی کرنا، نیز کمزور کرنا

کھوکھلا ہونا

be emptied

کَھن٘کَھنا کَر دیکْھنا

ٹھونک بجا کر دیکھنا ، پرکھنا.

کھوکھا ہُنْڈی

(مہاجنی) وہ ہنڈی جس کی رقم ادا کر دینے کے بعد خارج یا منسوخ کر دی گئی ہو اور بطور فردِ حساب یا رسید بے باقی رقم سمجھی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوکِھنْڈا کے معانیدیکھیے

کھوکِھنْڈا

khokhinDaa•खोखिंडा

  • Roman
  • Urdu

کھوکِھنْڈا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کھو کر ، گنوا کر کے ؛ برباد کرکے .

Urdu meaning of khokhinDaa

  • Roman
  • Urdu

  • kho kar, ganvaa kar ke ; barbaad karke

खोखिंडा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • खो कर, गँवा करके; बर्बाद करके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوکِھنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوکِھنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone