تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوکھ" کے متعقلہ نتائج

سُوکھ

سُکھ، آرام

سُوکھ کے

خُشک ہو کر ، نمی یا رطوبت دُور ہو کر .

سُوکھ کَر

خُشک ہو کر ، نمی یا رطوبت دُور ہو کر .

سُوکھ جانا

پانی کم ہو جانا .

سُوکھ کَر لَقّات ہو جانا

(عور) بہت زیادہ نجیف و کاغر ہو جانا .

سُوکھ کے کانٹا ہو جانا

نہایت دُبلا اور لاغر ہو جانا ، نحیف و نزار ہو جانا ۔

سُوکھ کَر ہَدَف ہو جانا

(عور) سُوکھ کے کان٘ٹا ہو جانا ، بہت دُبلا ہوجانا ، نہایت کمزور ہو جانا ، بہت لاغر ہو جانا ۔

سُوکھ کَر کانٹا ہو جانا

نہایت دُبلا اور لاغر ہو جانا ، نحیف و نزار ہو جانا ۔

سُوکھ کَر کانْٹا ہونا

become thin or gaunt

سُوکھ کَر کَھڑَنک ہونا

رک : سُوکھ کر ٹُھن٘ٹھ ہو جانا۔

سُوکھ کے لَکْڑی ہونا

be reduced to mere skin and bone

سُوکھ کَر ہَڈّی چَمْڑا ہونا

لاغری سے بدن پر گوشت کا نہ رہنا، بہت زیادہ کمزور ہو جانا

سُوکھ دُوکھ

رک : سُکھ دُکھ .

سُوکھ ڈانگَر ہو جانا

اِتنا دُبلا ہو جانا کہ ہڈیاں پسلیاں دِکھائی دیں ۔

سُوکھ کَر بال ہونا

رک : سُوکھ کر کان٘ٹا ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سوکھ کے معانیدیکھیے

سوکھ

sokh•सोख

وزن : 21

English meaning of sokh

  • sukh-dry up,shrivel,pine away

سوکھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone